NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsتہوار
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
تہوار کونسی زبان کا لفظ ہے؟
a)
بروہی
b)
ہندی
c)
سنسکرت
d)
عربی
2.
تہوار کتنی قسم کے ہوتے ہیں؟
a)
ایک
b)
دو
c)
تین
d)
کئ
3.
مذہبی تہوار کا تعلق ہو تا ہے
a)
قوم سے
b)
مذہب سے
c)
موسم سے
d)
ان میں سے کوئی بھی نہیں
4.
مسلمان کونسے کیلینڈر کے مطابق تہوار مناتے ہیں؟
a)
ھجری
b)
عیسویں
c)
تاریخی
d)
جدید
5.
عیدالاضحی مناتے ہیں
a)
ذی الحج
b)
ذی القعد
c)
شوال
d)
محرم
6.
عیدالفطر مناتے ہیں
a)
محرم
b)
صفر
c)
رجب
d)
شوال
7.
مسلمانوں کا پہلا بڑا تہوار ہے
a)
عیدالفطر
b)
عیدالاضحی
c)
دیوالی
d)
دسہرا
8.
کرسمس مناتے ہیں
a)
4دسمبر
b)
24دسمبر
c)
25دسمبر
d)
26دسمبر
9.
نو روز مناتے ہیں
a)
21مارچ
b)
22مارچ
c)
26مارچ
d)
27مارچ
10.
بیساکھی کا میلا مناتے ہیں
a)
مارچ میں
b)
نومبر
c)
جنوری میں
d)
اپریل
11.
پولو کھیل کھیلتے ہیں
a)
گلگت کے لوگ
b)
اسرائیل کے لوگ
c)
برطانیہ کے لوگ
d)
ایران کے لوگ
Reset
