wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Subject, verb and Object in Urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

کام کرنے والے کو کیا کہتے ہیں؟

a)

فعل

b)

فاعل

c)

مفعول

2.

وہ کلمہ جس میں کسی کام کا کرنا یا ہونا ظاہر ہو------------ کہلاتا ہے۔

a)

فعل

b)

فاعل

c)

مفعول

3.

جملے میں دیے گئے خط کشیدہ لفظ کو پہچانیں۔

ندا کھانا کھا رہی ہے۔

a)

فعل

b)

فاعل

c)

مفعول

4.

جملے میں دیے گئے خط کشیدہ لفظ کو پہچانیں۔

ابو اخبار پڑھ رہے ہیں

a)

فعل

b)

فاعل

c)

مفعول

5.

دیے گئے جملے میں سے فعل کو علیحدہ کریں۔

احمد سایئکل چلا رہا ہے۔

a)

احمد

b)

سایئکل

c)

چلا نا

6.

دیے گئے جملے میں سے فا عل کو علیحدہ کریں۔

صبا کی امی ایک استانی ہیں۔

a)

صبا

b)

استانی

c)

صبا کی امی

7.

دیے گئے جملے میں سے خط کشیدہ لفظ کو پہچانیں۔

علی اپنے دوستوں کے ساتھ جنگل کی سیر پر گیا تھا۔

a)

مفعول

b)

فاعل

c)

فعل

8.

دیے گئے جملے میں سے خط کشیدہ لفظ کو پہچانیں۔

مالی نے پودوں کو پانی دیا۔

a)

مفعول

b)

فاعل

c)

فعل

9.

دیے گئے جملے میں سے خط کشیدہ لفظ کو پہچانیں۔

اسلم نے تصویر دیکھی۔

a)

مفعول

b)

فاعل

c)

فعل

10.

دیے گئے جملے میں سے خط کشیدہ لفظ کو پہچانیں۔

تنویر آج اسکول نہیں آیا تھا۔

a)

مفعول

b)

فاعل

c)

فعل