wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پارہ نمبر 11 الربع الثالث

Total questions: 8

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

تُصرَفون کا معنی ہے

a)

تم پھرتے ہو

b)

تم پھیرے جاتے ہو

c)

تم پھیرتے ہو

d)

تم نے پھیرا

2.

ترجمہ کے مطابق درست لفظ کا انتخاب کریں

وہ ہدایت پاتا ہے

a)

یَھدِی

b)

یَھِدی

c)

یُھدٰی

d)

ھَدَی

3.

قل فاتوا سورۃ مثلہ وادعوا من استطعتم من دون اللہ

قرآن میں اس طرح کا چیلنج کتنی بار آیا ہے

a)

1

b)

2

c)

3

d)

4

4.

الصُّم کون ہوتا ہے

a)

اندھا

b)

بہرا

c)

گونگا

d)

لنگڑا

5.

کراما کاتبین کون سے فرشتے ہیں

a)

اعمال نامہ لکھنے والے

b)

حفاظت کرنے والے

c)

جان نکالنے والے

d)

بارش برسانے والے

6.

مشرکین کو کن باتوں میں شک تھا

تین بتائیں

a)

آخرت

b)

نبوت

c)

قرآن

d)

توحید

7.

ان اللہ لذو فضل علی الناس ولکن اکثرھم لا

آیت مکمل کریں

a)

یومنون

b)

یجمعون

c)

یفترون

d)

یشکرون

8.

النھار کا معنی ہے

a)

دن

b)

نہر

c)

روشن

d)

سکون