Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب النکاح
Total questions: 6
Worksheet time: 6mins
Name
Class
Date
1.
زبردستی کیا ہوا نکاح کون فسخ کر سکتا ہے
a)
شوہر
b)
بیوی
c)
ولی
d)
حاکم
2.
عمر رضی اللہ عنہ نے حفصہ رضی اللہ عنہا کا رشتہ کس کس کے سامنے پیش کیا
a)
ابو بکر رضی اللہ عنہ
b)
عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
c)
عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
d)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
3.
خاتم کس کو کہتے ہیں
a)
انگوٹھی
b)
بالی
c)
پازیب
d)
چوڑی
4.
بارک اللہ لک وجمع بینکما فی خیر
کس موقع کی دعا ہے
a)
جماع
b)
شادی
c)
سفر
d)
سونے
5.
عائشہ رضی اللہ عنہا کی رخصتی کس عمر میں ہوئی
a)
6
b)
7
c)
8
d)
9
6.
جماع کی دعا پڑھنے کا فائدہ بتائیں
a)
ہر چیز سے کفایت
b)
شیطان سے حفاظت
c)
فرشتوں کی معیت
d)
عزت کی حفاظت
Reset
