Font size
S
M
L
XL
Worksheetsکتاب النکاح
Total questions: 8
Worksheet time: 8mins
Name
Class
Date
1.
لبن کا کو کہتے ہیں
a)
دودھ
b)
دہی
c)
شراب
d)
شہد
2.
درہ بنت ابی سلمہ کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کیا رشتہ تھا
دو پر نشان لگائیں
a)
ربیبہ
b)
پھوپھی
c)
رضاعی بہن
d)
چچی
3.
کن کن دو عورتوں کو ایک شخص بیک وقت نکاح میں نہیں لے سکتا
a)
پھوپھی بھتیجی
b)
خالہ بھانجی
c)
دو بہنیں
d)
دو کزنز
4.
حالت احرام میں نکاح کرنا... ہے
a)
جائز
b)
نا جائز
c)
مکروہ
d)
مستحب
5.
آج نکاح متعہ... ہے
a)
جائز
b)
نا جائز
c)
مکروہ
d)
مستحب
6.
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ازواج کے نام تلاش کریں
a)
زینب بنت ام سلمہ رضی اللہ عنہا
b)
زینب بنت جحش رضی اللہ عنہا
c)
ام حبیبہ رضی اللہ عنہا
d)
ام سلمہ رضی اللہ عنہا
7.
دور جاہلیت میں کتنی قسم کے نکاح معروف تھے
a)
1
b)
2
c)
3
d)
4
8.
کون کون عورت کا ولی بن سکتا ہے
a)
باپ
b)
بھائی
c)
چچا
d)
نانا
Reset
