WorksheetsGrade 4 Essay writing
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
مضمون لکھتے ہوئے کیسی زبان استعمال کرنی چاہئیے
a)
سادہ
b)
مشکل
2.
مضمون لکھتے ہوئے کس چیز کا خاص خیالرکھنا چاہئیے
a)
ترتیب کا
b)
عنوان کا
3.
کتاب انسان کی سب سے اچھی ہوتی ہے
a)
دوست
b)
دشمن
4.
کتابیں پڑھنے سے انسان کی کس چیز میں اضافہ ہوتا ہے؟
a)
معلومات
b)
زندگی
5.
کتابوں میں کیا لکھا ہوتا ہے؟
a)
اچھی اچھی نصیحتیں
b)
جھوٹی باتیں
6.
کتابیں کس چیز کو ختم کر دیتی ہیں
a)
جہالت کو
b)
روشنی کو
7.
ہمیں کیسی کتابیں ہڑھنی چاہئیے
a)
ہر طرح کی
b)
اچھی اور معلوماتی
8.
کتاب کس چیز کو پھیلاتی ہیں
a)
روشنی کو
b)
جہالت کو
9.
آپ کی دوست کتاب بن سکتی ہے؟
a)
جی نہیں
b)
جی ہاں
10.
کتاب کس عمر کا شخص پڑھ سکتا ہے؟
a)
1-40 سال
b)
عمر کی کوئی قید نہیں
100 %
