NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsہشتم جماعت اُردو زبانِ اوّل کوئز
Total questions: 10
Worksheet time: 3mins
Name
Class
Date
1.
ایسی نظم جس میں اللہ تعالیٰ کی تعریف کی جائے کہلاتی ہے
a)
غزل
b)
نظم
c)
حمد
d)
رباعی
2.
لفظ دن کا ضد ہے
a)
صبح
b)
رات
c)
دوپہر
d)
کوئی نہیں
3.
امیر لفظ کی جمع ہے
a)
امیر
b)
امراء /امیروں
c)
امیراں
d)
غریب
4.
لفظ آدمی کی جنس بتائیں
a)
مونث
b)
مخمس
c)
مذکر
d)
تمام
5.
زندگی لفظ کا ضد ہے
a)
زیست
b)
زندگی
c)
زندگیوں
d)
موت
6.
ایسا جملہ جس میں صرف ایک فعل موجود ہو کہلاتا ہے
a)
مفرد جملہ
b)
مرکب جملہ
c)
مخمس جملہ
d)
جملہ خبریہ
7.
ا،و، ی حروف ہیں
a)
حروف عطف
b)
حروف تہجی
c)
حروف علت
d)
مخلوط حروف
8.
محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے دادا کانام ہے
a)
ابو طالب
b)
عبداللہ
c)
ابوبکر صدیق
d)
عبدالمطلب
9.
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف میں لکھی گئی نظم کیا کہلاتی ہے
a)
نعت
b)
حمد
c)
رباعی
d)
قصیدہ
10.
ہشتم جماعت کی اُردو کتاب کا نام ہے
a)
بہار ادب
b)
نو بہار ادب
c)
بہار اُردو
d)
اُردو ادب
Reset
