Worksheetsبو علی ابن سینا
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
بو علی سینا کا اصل نام کیا تھا ؟
حسین
بو علی سینا
الرازی
عبداللہ
بو علی سینا کے والد کا کیا نام تھا؟
عبداللہ
عبدالحق
عبد المجید
ناصر الدین
بو علی کا لقب کیا تھا ؟
شمس العلماء
شیخ الرائیس
قائدِ علوم
بو علی سینا کی مشہور کتابیں کونسی ہیں ؟
الکتاب القانون
قانونِ طب
القانون فی الطب
کتاب الشفاء
بو علی سینا بارہ سال کی عمر میں کہلانے لگے ؟
شیخ الرائیس
حکیم الامت
شمس الحکیم
حکیم حاذق
بو علی سینا --------- کے ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔
افغانستان
آزربیئجان
بخارا
ایران
ابنِ سینا نے سب سے پہلے --------- کو فنِ طب میں شامل کیا ۔
علم حیاتیات
علم تشریح الاعضاء
طبیعیات
علم النفس
بو علی سینا کو ------- سے بہت لگاؤ تھا۔
ریاضیات
ارضیات
طبیعیات
حیاتیات
بو علی سینا کی کتاب القانون فی الطب ------ جلدوں پر مشتمل ہے۔
چھ
تین
نو
پانچ
بو علی سینا کے علمی کارناموں کی پذیرائی ہوئی۔
مغربی ممالک میں
ایشیائی ممالک میں
افریقی ممالک میں
یورپی ممالک میں
