wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

صبر و تحمل کوئز

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

صبر کے لغوی معنی کیا ہیں

a)

اپنے آپ کو قابو میں رکھنا

b)

اپنے دل کو قابو میں رکھنا

c)

اپنے دوست کو قابو میں رکھنا

2.

تحمل کے لفظی معنی کیا ہیں؟

a)

سامان اٹھانے کے

b)

بوجھ اٹھانے کے

c)

تکلیف اٹھانے کے

3.

اللہ تعالیٰ نے صبر کرنے والوں کے لیے بے حساب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا وعدہ فرمایا *

a)

تحفے کا

b)

جنت کا

c)

اجر کا

4.

ارشادِ باری مکمل کیجئے" جو صبر کرنے والے ہیں ان کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ *

a)

بے شمار ثواب ملے گا۔

b)

بے شمار نعمتیں ملیں گی۔

c)

بے شمار عزت ملے گی۔

5.

حضور اکرم ﷺ نے تبلیغ اسلام کا کام کتنے عرصے میں مکمل کیا؟

a)

بائیس سال

b)

چالیس سال

c)

تیئس سال

6.

حضور اکرم ﷺ اوران کے ساتھی شعب ابی طالب میں کتنے سال قید رہے؟

a)

تین سال

b)

دس سال

c)

دو سال

7.

ارشادِ ربانی مکمل کیجئے: بے شک اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

a)

نیکی کرنے والوں کے ساتھ ہے

b)

صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

c)

شکر کرنے والوں کے ساتھ ہے

8.

انسانی زندگی میں آنے والی تکالیف و مشکلات کو ۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ برداشت کرنا صبر ہے۔

a)

سکون

b)

رحم دلی

c)

بردباری

9.

کن صحابی کو مکہ مکرمہ میں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ *

a)

حضرت عمر

b)

حضرت یاسر

c)

حضرت حمزہ

10.

صبر و تحمل گناہوں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا ذریعہ ہے۔

a)

بخشش

b)

توبہ

c)

چھوڑنے