NEW
Font size
Worksheetsجائزہ: رسولوں پر ایمان، اسلام میں عبادت کا تصور
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
نبوت ورسالت کا سلسلہ کس نبی سے شروع ہوا؟
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
اللہ تعالیٰ کی اطاعت کا واحد طریقہ کیا ہے؟
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت
جنات کی اطاعت
فرشتوں کی اطاعت
عام لوگوں کی اطاعت
آخری رسول علیہ السلام کا نام کیا ہے؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
کس نبی علیہ السلام کو بھیج کر اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں پر احسان فرمایا
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت موسیٰ علیہ السلام
حضرت عیسیٰ علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اظاعت سے کیا ملتا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی محبت
دنیا کی محبت
دولت کی محبت
مال کی محبت
زکوٰۃ کیسی عبادت ہے؟
بدنی
مالی
زبانی
بدنی ومالی
حج کے عظیم الشان اجتماع سے امت مسلمہ کی کس چیز کا اظہار ہوتا ہے
شان و شوکت
تعداد
تقویٰ
سچائی ودیانت داری
جنت کی کنجی کیا ہے؟
حج
روزہ
نماز
زکوٰۃ
کس عبادت میں ریاکاری اور دکھلاوا نہیں ہوتا؟
نماز
حج
زکوٰۃ
روزہ
کس عبادت سے مال پاک ہو جاتا ہے؟
زکوٰۃ
نماز
صبر و استقلال
دیانت داری
