wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

موضوع: صلح حدیبیہ ( دہرائی) ہفتم

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

1.    صلح حدیبیہ کس سن ہجری میں واقع ہوئی؟

a)

o    الف) ۵ ہجری

b)

o    ب) ۶ ہجری

c)

o    ج) ۷ ہجری

d)

o    د) ۸ ہجری

2.

1.    نبی کریم ﷺ حدیبیہ کے مقام پر کس مقصد سے گئے تھے؟

a)

o    الف) جنگ کے لیے

b)

o    ب) تبلیغ کے لیے

c)

o    ج) عمرہ کرنے کے لیے

d)

o    د) مدینہ ہجرت کے لیے

3.

1.    صلح حدیبیہ کی شرائط میں سے ایک شرط یہ تھی کہ مسلمانوں کو اسی سال عمرہ کرنے کی اجازت دی جائے گی؟

a)

درست

b)

o    ب) غلط

4.

1.    صلح حدیبیہ میں مسلمانوں کی طرف سے معاہدہ کس نے لکھا؟

a)

o    الف) حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ

b)

o    ب) حضرت عمر رضی اللہ عنہ

c)

o    د) حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

d)

o    ج) حضرت علی رضی اللہ عنہ

5.

6.    صلح حدیبیہ کے موقع پر مسلمانوں کی تعداد کتنی تھی؟

a)

1400

b)

1200

c)

1000

d)

1500

6.
13. صلح حدیبیہ کے بعد کتنے سالوں میں مکہ فتح ہوا؟
a)
  • 1 سال بعد

b)
  • 3 سال بعد

c)
  • 2 سال بعد

d)
  • 4 سال بعد

7.

15.                       صلح حدیبیہ کے وقت کس صحابی کو قریش کے ساتھ مذاکرات کے لیے بھیجا گیا تھا؟

a)
  • حضرت عثمان رضی اللہ عنہ

b)
  • حضرت عمر رضی اللہ عنہ

c)
  • حضرت علی رضی اللہ عنہ

d)
  • حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ

e)
  • حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ

8.

12.                       صلح حدیبیہ کا فائدہ کیا ہوا؟

a)
  • الف) اسلام کو امن و تبلیغ کا موقع ملا

b)
  • ب) مکہ فوری فتح ہوگیا

c)
  • ج) مسلمانوں نے ہجرت کی

d)
  • د) مدینہ میں قحط ختم ہوا

9.

6.    اس بیعت کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)
  • د) بیعت الفتح

b)
  • ب) بیعت التوحید

c)
  • الف) بیعت النصر

d)
  • ج) بیعت الرضوان

10.

11.                       معاہدہ حدیبیہ کے مطابق اگر کوئی مکہ سے مدینہ آجاتا تو مسلمانوں کو کیا کرنا تھا؟

a)
  • الف) اسے مدینہ میں رکھ سکتے تھے

b)
  • ب) اسے واپس مکہ بھیجنا تھا

c)
  • ج) اسے قریش کے حوالے کرنا تھا

d)
  • د) اسے قید کرنا تھا