wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئز(مُرغی نے اک دانہ پایا)

Total questions: 12

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

مُرغی کو زمین سے کیا ملا؟

a)

چنے کا دانہ

b)

گندم کا دانہ

c)

مکئی کا دانہ

2.

مُرغی نے اُس دانے کا کیا کِیا؟

a)

اُس کو زمین میں بویا۔

b)

اُس دانے کو اپنے بچوں کو کِھلا دیا۔

c)

اُس دانے کو پھینک دیا

3.

مُرغی اپنے بچوں کو کیا سمجھاتی تھی؟

a)

رہن سہن کے طریقے

b)

اُڑنے کے طریقے

c)

دانہ ڈھونڈنے کے طریقے

4.

ان جملوں پر نشان لگائیے جو مُرغی اپنے بچوں کو سکھاتی تھی۔

a)

کسان کے کھیت میں نہ جاؤ۔

b)

کسان کے پیر کے نیچے آنے سے بچو۔

c)

کُتّے کو غُصّہ مت دِلاؤ۔

d)

ہمیشہ جوہڑ کا پانی پیو۔

e)

ہمیشہ صاف اور تازہ پانی پیو۔

5.

ان جملوں پر نشان لگائیے جو مُرغی اپنے بچوں کو سکھاتی تھی۔

a)

بارش میں خُوب نہاؤ۔

b)

بارش میں بھیگنے سے بچو۔

c)

جو ملے جلدی سے کھالو۔

d)

صرف تبھی کھاؤ جب بھوک لگی ہو۔

e)

ہمیشہ گھر میں رہو۔

6.

دانے کو اُگانے کے لیے کس چیز کی ضرورت تھی؟

a)

پانی

b)

دھوپ

c)

گملہ

7.

مُرغی کے کتنے دوست تھے؟

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

8.

مُرغی کے دوست کیسے تھے؟

a)

محنتی

b)

کاہل

c)

سُست

d)

مُخلص

9.

جب مُرغی نے اپنے دوستوں سے مدد مانگی تو اُن سب نے کیا جواب دیا؟

a)

ہم سب آپ کی مدد کریں گے۔

b)

ہم سیر کو جارہے ہیں۔

c)

ہم سے اپنا کام نہیں ہوتا تمھارا کیسے کریں؟

d)

ہم ابھی کُچھ دیر میں تمھارے ساتھ آکر کام کرواتے ہیں۔

10.

جب مُرغی نے اپنے دوستوں سے بھاری بوری اُٹھانے میں مدد مانگی تو اُن سب نے کیا جواب دیا؟

a)

کُتے نے کہا، مُجھے باغ کی رکھوالی کے لیے جانا ہے۔

b)

بطخ کو تالاب میں تیرنا تھا۔

c)

بلّی کو دودھ پینے کی جلدی تھی۔

d)

وہ سب مُرغی کی مدد کرنے لگے۔

11.

جب مُرغی نے روٹیاں پکا کر تیار کیں تو کیا ہوا؟

a)

اُس کے تینوں دوست دعوت پر آئے۔

b)

تینوں دوست حسرت سے کھڑے دیکھتے رہے۔

c)

مُرغی نے اُن پر کوئی توجہ نہیں دی اور اپنے بچوں کے ساتھ کھانا کھایا۔

12.

اس کہانی سے ہمیں سبق ملتا ہے کہ ۔۔۔

a)

کاہل اور سُست لوگ آخر میں نقصان اُٹھاتے ہیں۔

b)

محنت کرنے والوں کو محنت کا پھل ضرور ملتا ہے۔

c)

اپنے دوستوں کو دھوکہ دینے والے اچھے دوستوں کو کھو دیتے ہیں۔

d)

ہر ایک کو اپنا کام خود کرنا چاہیے اور کسی سے مدد نہیں مانگنا چاہیے۔