Worksheetsزمانے(فعل ماضی ، فعل حال، فعل مستقبل)
Total questions: 17
Worksheet time: 9mins
زمانے کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہیں
دو
تین
چھے
پانچ
میں کام کر رہا ہوں۔
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
تم کب آو گے۔
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
آج بہت گرمی ہے۔
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
میں نے کھنا کھا لیا ہے۔
فعل مستقبل
فعل ماضی
فعل حال
امی جان ! نے مجھے غلطی پر بہت ڈانٹا۔
فعل ماضی
فعل حال
فعل مستقبل
میرا بستہ یہاں پڑا ہے۔
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
اسلم نے ڈرائنگ بنائی۔
فعل حال
فعل مستقبل
فعل ماضی
میں پڑھ رہا ہوں ۔
فعل مستقبل
فعل حال
فعل ماضی
میرے پاس ایک لڑکا بیٹھا ہے۔
فعل مستقبل
فعل حال
فعل ماضی
آپ نے جواب نہیں دیا۔
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
آپ نے جواب نہیں دیا۔
فعل حال
فعل ماضی
فعل مستقبل
فعل کا مطلب ہے
کوئی نام
کوئی کام
کوئی جام
ان میں سے کچھ بھی نہیں
اسم نکرہ کہتے ہیں؟
خاص چیز کو
عام چیز کو
اسم معرفہ کو
ان میں سے کچھ بھی نہیں
فعل کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
ناؤن
ورب
اسم
کام
اس تصویر میں کھیلتے ہوے بچے اردو گرائمر کے لحاظ سے کیاکہلاتے ہیں؟
فعل حال
فعل ماضی
فعل
تصویری کہانی
کہانی ہمیشہ فعل -------- کو مد نظر رکھتے ہوئے لکھی جاتی ہے
ماضی
حال
مستقبل
موجودہ
