WorksheetsUrdu Class 4
Total questions: 15
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
اللہ کی تعریف میں کہی جانے والی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
a)
غزل
b)
حمد
c)
نظم
2.
مخلوق کا نگہبان کون ہے؟
a)
اللہ تعالی
b)
بندے
c)
فرشتے
3.
حامد کیسا لڑکا تھا؟
a)
کمزور اور لاپرواہ
b)
طاقت ور
c)
سمجھ دار
4.
حامد کیا دیکھ کر خوش ہوا؟
a)
چڑیا
b)
خواب
c)
کتاب
5.
حامد کو کس بات کی دھن تھی؟
a)
اچھا پڑھنے کی
b)
کھیلنے کی
c)
سونےکی
6.
پڑھنے کے لئے ہمیں بار بار سو جانا چاہیے ۔
a)
نہیں
b)
ہان
7.
استاد کا ادب و احترام کرنا چاہئے
a)
نہیں
b)
ہاں
8.
اپنا بستہ اور یونیفارم صاف رکھنا چاہیے ۔
a)
نہیں
b)
ہاں
9.
حامد نے ایک خواب دیکھا ۔
a)
ہاں
b)
نہیں
10.
حامد کو اچھا پڑھنے کی دھن تھی۔
a)
نہیں
b)
ہاں
11.
کتاب کی جمع کیا ہے؟
a)
کتب
b)
کتاباں
12.
رات کی ضد
a)
د ن
b)
شام
13.
دوست کی ضد
a)
نیک
b)
دشمن
14.
عادت کی جمع
a)
عادات
b)
عادتوں
15.
نیکی کی ضد
a)
بدی
b)
بھلی
100 %
