NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsحقائق اور آراؑ
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
NEW
Font size
Worksheetsعید الفطر یکم شوال کو منائی جاتی ہے
حقیت
رائے
دن رات میں پانچ نمازیں فرض ہیں
رائے
حقیت
محنت سے دنیا کی ہر چیز حاصل کی جا سکتی ہے۔
حقیت
رائے
ایک سا ل میں بارہ مہینے ہوتے ہیں
رائے
حقیت
ہمیں چاہیئے کہ اپنے ملک کی ترقی کے لئے مل جُل کر کام کریں
حقیت
رائے
فیصل مسجد اسلام آباد میں ہے
حقیت
رائے
علامہ اقبال ہمارے شاعر ہیں
حقیت
رائے
چھٹی کے دن جی بھر کر آرام کر نا چاہیئے
رائے
حقیت
ہماری قومی زبان اردو ہے
رائے
حقیت
قرآن پاک کے تیس پارے ہیں
رائے
حقیت
6 questions
اسم صفت
Worksheet
•
4th Grade
6 questions
(اردو کوئز (جملوں کی اقسام کی شناخت کیجئے
Worksheet
•
4th Grade
5 questions
GRADE 4 URDU NOISE POLLUTION
Worksheet
•
4th Grade
10 questions
Grade 4 Urdu test
Worksheet
•
4th Grade
12 questions
علاماتِ وقف
Worksheet
•
4th Grade
15 questions
قواعد’ کہ اورکے ‘ کااستعمال
Worksheet
•
4th Grade - University
10 questions
the last step
Worksheet
•
1st - 9th Grade
8 questions
مذکر مؤنث
Worksheet
•
3rd - 4th Grade