wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

سورۃالکوثر

Total questions: 5

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

سورۃ الکوثر قرآن مجید کی سب سے بڑی سورۃ ہے۔

a)

درست

b)

غلط

2.

سورۃ الکوثر کی کل تین آیات ہیں۔

a)

درست

b)

غلط

3.

سورۃ الکوثر میں نماز پڑھنے کی تلقین کی گئی ہے۔

a)

درست

b)

غلط

4.

سورۃ الکوثر قرآن مجید کے دوسرے پارے میں ہے۔

a)

درست

b)

غلط

5.

سورۃ الکوثر کا ترجمہ یاد کرنا آسان ہے یا مشکل؟

a)

آسان

b)

مشکل

c)

معلوم نہیں