NEW
Font size
WorksheetsIslamiyat quiz 2
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
قرآن مجید کی تلاوت کے لیے ضروری ہے۔
منہ ہاتھ دھونا
نہانا
وضو کرنا
نیۓ کپڑے پہنانا
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کہاں کھڑے ہو کر قریش مکہ کو پکارا۔
جبل نور
صفا کی پہاڑی
مروہ کی پہاڑی
خانہ کعبہ
حضرت بلال کو خرید کر آزاد کر دیا۔
حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ ے۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے
ہجرت حبشہ کتنی مرتبہ ہوئی۔
دو
تین
چار
پانچ
طائف مکہ مکرمہ سے۔۔۔۔۔۔کی جانب ہے۔
جنوب مشرق
شمال جنوب
مشرق
مغرب
بیت المقدس واقع ہے۔
سعودی عرب میں
عراق میں
فلسطین میں
ایران میں
معراج کے موقع پر کس مقام سے آگے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اکیلے گیۓ۔
بیت المعمور
عرشِ معلیٰ
سدرہ المنتہیٰ
ساتویں آسمان
غار ثور کے آگے گھونسلہ بنا کر اس میں انڈے دیے۔
کبوتروں کے جوڑے نے
چڑیوں کے جوڑے نے
طوطوں کے جوڑے نے
فاختاؤں کے جوڑے نے
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مدینہ سے نکل کر قیام کیا۔
صفا کی پہاڑی پر
غار ثور میں
غار حرا میں
مروہ کی پہاڑی پر
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے مکہ مکرمہ میں خفیہ تبلیغ کا کام کیا۔
سال 2
3 سال
4 سال
5 سال
