wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

GRADE 4 ISLAMIC STUDIES QUIZ

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نبی کریم کس صحابی کے گھر دودھ دوہنے جایا کرتے تھے؟

a)

حضرت عبد اللہ بن مسعود

b)

حضرت خباب بن ارت

c)

حضرت انس بن مالک

2.

کون خلیفہ بننے سے پہلے محلے والوں کی بکریوں کا دودھ دوہا کرتے تھے؟

a)

حضرت علی

b)

حضرت ابو بکر صدیق

c)

حضرت عمر

3.

کس صحابی نے بے شمار غلاموں کو خرید کر آزاد کیا؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق

b)

حضرت عثمان

c)

حضرت عمر

4.

کس صحابی کے دروازے سے کوئی سائل خالی ہاتھ واپس نا لوٹتا تھا؟

a)

حضرت عثمان

b)

حضرت علی

c)

حضرت عمر

5.

بئر کس کو کہا جاتا ہے؟

a)

کنویں کو

b)

دریا کو

c)

نہر کو

6.

مجلس کا لفظی معنی کیا ہے؟

a)

بیٹھنے کی جگہ

b)

سونے کی جگہ

c)

سرگوشی کرنے کی جگہ

7.

مجلس میں اگر کوئی بات کہنی ہو تو کس کی اجازت سے کہنی چاہیے؟

a)

حاضرین کی

b)

صدر مجلس کی

c)

مہمانوں کی

8.

جس کوئی مجلس میں آئے تو سمٹ کر اس کے لئے _______ پیدا کرنی چاہیے؟

a)

کشادگی

b)

رہنمائی

c)

سرگوشی

9.

مجلس میں نئے شامل ہونے والے کہ کہاں بیٹھنا چاہئے؟

a)

جہاں جگہ ملے

b)

صدر مجلس کی جگہ

c)

سب سے اونچی جگہ

10.

مجلس میں لوگوں کی گردنیں پھلانگتے ہوئے آگے جانا کیسا طریقہ ہے ؟

a)

پسندیدہ

b)

نا پسندیدہ

c)

مہذب