NEW
Font size
WorksheetsGRADE 4 URDU QUIZ
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
میجر عزیز بھٹی کو کس فوجی اعزاز سے نوازا گیا؟
تمغہ امتیاز
نشانِ حیدر
ستارہِ جرات
میجر عزیز بھٹی کب شہید ہوئے؟
6 ستمبر
9 ستمبر
12 ستمبر
میجر عزیز بھٹی کس سیکٹر میں برقی علاقے کی کمان کر رہے تھے؟
کراچی
لاہور
سیالکوٹ
میجر عزیز بھٹی کیا لگنے سے شہید ہوئے؟
ٹینک کا گولہ
گولیاں
دستی بم
سب سے بڑے فوجی اعزاز کا نام کیا ہے؟
ستارہ امتیاز
نشان حیدر
ستارہ جرات
قرار دادِ لاہور کس نے پیش کی؟
مولوی فضل الحق
مولانا ظفر علی خان
سر سید احمد خان
مینارِ پاکستان کی تعمیر کا آغاز کب ہوا؟
1958
1960
1965
مینار پاکستان سطح زمین سے کتنے فٹ بلند ہے؟
200 فٹ
203 فٹ
205 فٹ
منٹو پارک کا نیا نام کیا ہے؟
قائد اعظم پارک
سر سید احمد خان پارک
گریٹر اقبال پارک
جنگ ِ آزادی کب لڑی گئی؟
1857
1859
1860
مینار پاکستان کا نچلا حصہ کیسا ہے؟
درخت کی طرح
پودے کی طرح
پھول کی پتیوں کی طرح
کانگریسی وزارتوں نے مسلمانوں کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟
اچھا سلوک
برا سلوک
دوستانہ سلوک
مینار پاکستان کہاں واقع ہے؟
کراچی
اسلام آباد
لاہور
قراردادِ پاکستان کب پیش کی گئی؟
مارچ 23، 1940
1942 ،10 اپریل
1945 ،12 جون
پاک بھارت جنگ کتنے دن تک جاری رہی؟
15 دن
17 دن
20 دن
