wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade IV Islamiat

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

زکوۃ عربی زبان کا لفظ ہے ۔

a)

صحیح

b)

غلط

2.

پہلے نبی _______ ؑ اور آخری نبی حضرت محمد ؐ ہیں۔

a)

حضرت موسیؑ

b)

حضرت آدمؑ

3.

ورقہ بن نوفل زبور کے علم تھے ۔

a)

غلط

b)

صحیح

4.

جبلِ نور مکہ سے تقریباً تین کلو میٹر کے فاصلے پر ایک پہاڑ ہے۔

a)

غلط

b)

صحیح

5.

زکوۃ ادا کرنا بہت بڑی _____ ہے۔

a)

عبادت

b)

فرض

6.

زکوۃ سے معاشرے کے کن لوگوں کی مدد ہوتی ہے؟

a)

امیر دولت مند

b)

نادار اور غریب

7.

قیامت تک کے لیئے ہادی اور رہنما بنا کر بھیجا

a)

حضرت محمد ؐ کو

b)

حضرت جبرائیلؑ کو

c)

حضرت موسی ؑ کو

8.

جبلِ نور کے اندر پہاڑ میں ایک غار ہے جسے کہتے ہیں۔

a)

غارِ ثور

b)

غارِ حرا

9.

عقد کے معنی ہیں

a)

گرہ لگانا

b)

کھلا ہوا

10.

اللہ تعالی کے حکم سے پہلی وحی لے کر آئے

a)

ؑحضرت جبریل

b)

حضرت موسٰی

11.

ورقہ بن نوفل حضرت خدیجہؓ کے

a)

خالہ زاد بھائی

b)

چچا زاد بھائی

12.

پہلی وحی میں آیات نازل ہوئی۔

a)

سورۃ الفاتحہ

b)

سورۃ العلق

13.

زکوۃ کے لغوی معنی کیا ہیں ؟

a)

دینا

b)

پاک ہونا

c)

عبادت

14.

زکوۃ مال کا _____ فیصد حصہ ہے

a)

تین

b)

ڈھائی

c)

سات

15.

حضور اکرم پر پہلی وحی نازل ہوئی

a)

بیس سال کی عمر میں

b)

چالیس سال کی عمر میں