wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

urdu

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

نظم صح کی آمد کے شاعر کا نام ہے؟

a)

نظیر اکبر آبا دی

b)

ابرار محسن

c)

اسما عیل میرٹھی

2.

غُل مچانا کا مطلب ہے؟

a)

خاموش رہنا

b)

شور مچانا

c)

بہت ہسنا

3.

کھلاتی ہوئی پھول آئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں

a)

باغ

b)

چمن

c)

گلشن

4.

بہار اپنی مشرق سے دکھلا رہی ہوں سے کیا مراد ہے؟

a)

اس سے مرادرات کے وقت سورج کا غروب ہونا ہے۔

b)

اس سے مراد صبح کے وقت سورج کا طلوع ہونا ہے۔

c)

اس سے مراد دوپہر کے وقت سورج کا چمکنا ہے۔

5.
a)

پہاڑ

b)

ہاٹل

c)

عمارت

6.
a)

چڑیا

b)

طوطا

c)

بلبل

7.

بجھاتی'' کا متضاد کیا ہے؟''

a)

جلاتی

b)

اٹھاتی

c)

سجاتی

8.

کو نا سا منظر ہے؟

a)

شام کا

b)

دوپہر کا

c)

صبح کا

9.

اسم کی تعریف ہے ۔

a)

کسی کام کا کرنا یا ہونا اسم کہلاتا ہے۔

b)

کوئی کام آنے والے نزمانے میں کیا جائے اسے اسم کہتے ہیں

c)

کسی بھی شخص جگہ یا چیز کے نام کو اسم کہتے ہیں۔

10.

دی گئی نشاندہی کرتی ہے

a)

شخص کی

b)

جگہ کی

c)

چیز کی