Worksheetsکلاس ٹیسٹ اردو برائے جما عت چہارم
Total questions: 12
Worksheet time: 12mins
رحمت بن کر آنے والے
بات بنانے اوالے ______
بگڑی
مشکل
سب کی
ایسی نظم جس میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعریف بیان کی جائے کیا کہلاتی ہے؟
حمد
نعت
قصیدہ
کاپی کی حالت بگڑی ہوئی تھی۔
بگڑی کا معانی بتائیں۔
خراب
بوسیدہ
پرانی
ویرانے میں خوبصورت پھول کھلے ہوئے تھے؟
ویرانے کا معانی بتائیں۔
سر سبز باغ
غیر آباد جگہ
کھلا میدان
اپنی باتوں کی خوشبو سے اس دنیا کو مہکانے والے کون ہیں؟
تمام انبیاء کرام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
نیک اور برگزیدہ بندے
قواعد کی رو سے جملہ پڑھ کر اسم کی نشاندہی کریں۔
سارہ نے خوبصورت کھلونا خریدا۔
خوبصورت
خریدا
کھلونا
سارہ، کھلونا
درست املاء کی نشاند ہی کریں۔
حادثا
ھادثہ
حادثہ
سڑک عبور کرتے ہوئے کون زخمی ہوا ؟
چچا جان
شارق
بلی
سمیرا بلی کو گھر کے صحن میں لے آئی؟
صحن کا معنی بتائیں۔
برآمدے
باغ
آنگن
سمیرا کے چچا کیا کام کرتے تھے؟
وکیل تھے
استاد تھے
جانوروں کے ڈاکٹر تھے
نعت کے شاعر کا کیا نام ہے؟
سید نظر زیدی
علامہ اقبال
صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
جملہ پڑھ کر قواعد کی رو سے فعل کی نشاندہی کریں۔
امی نے کھانا پکایا۔
امی
کھانا
پکایا
