Font size
S
M
L
XL
Worksheetsمترادف یا ہم معنی الفاظ
Total questions: 10
Worksheet time: 2mins
Name
Class
Date

Free Printable Worksheets
Font size
Worksheetsہر طرف اجالا پھیل گیا ہے
روشنی
اندھیرا
مجھے اپنے وطن سے محبت ہے
ملک
شہر
اچانک بادل آئے اور بارش ہونے لگی
ایک دم
پھر
شیر ایک نڈ ر جانور ہے۔
ڈرپوک
بہا د ر
مسلمان قبلہ کی سمت رُخ کر کے نماز ادا کرتے ہیں۔
طرف
سامنے
ہمیں اپنے ملک کے غداروں پر کڑی نظر رکھنی چاہیئے
دشمن
دھوکہ باز
مخلص
شاہد کا گھر میرے کے کے پاس ہے۔
دور
قریب
نزد یک
ہمارے ملک کا جھنڈا سبز اور سفید ہے ۔
پرچم
کپڑا
آپ تھک گئے ہیں لہذا آرام کریں۔
سکون
کام
آلودگی کم کر نے کے لئے زیادہ سے زیادہ شجر لگائیں۔
درخت
پیڑ
پھول
7 questions
اعادہ برائے جماعت چہارم - 1
Worksheet
•
4th Grade
5 questions
فرشتوں پر ایمان
Worksheet
•
4th Grade
5 questions
Grade 2
Worksheet
•
2nd Grade - University
5 questions
مترادف/متضاد
Worksheet
•
3rd - 4th Grade
5 questions
بندوں کے حقوق اسلامیات
Worksheet
•
4th Grade
5 questions
Grade 7 Revision 3
Worksheet
•
KG - 7th Grade
15 questions
کمپیوٹر کے بارے میں کوئز
Worksheet
•
4th Grade
10 questions
اردو جماعت: چہارم ( پرندے کی فریاد)
Worksheet
•
4th Grade