NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu quiz grade 3
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
کسی بھی جملے کے مکمل ہونے پر لگاتے ہیں۔
a)
ختمہ
b)
سوالیہ نشان
c)
واوین
d)
سکتہ
2.
سوالیہ جملے کے آخر میں لگاتے ہیں۔
a)
سوالیہ نشان
b)
ختمہ
c)
واوین
d)
سکتہ
3.
جملے میں زیادہ نکات ہوں تو لگاتے ہیں
a)
قوسین
b)
ندائیہ
c)
سوالیہ
d)
ختمہ
4.
کسی کو مخاطب کرنا ہو تو علامت لگاتے ہیں
a)
ندائیہ
b)
فجائیہ
c)
ختمہ
d)
سکتہ
5.
جملے میں کوئی اضافی بات کی جائے تو لکھتے ہیں۔
a)
سکتہ
b)
واوین
c)
قوسین
d)
لائن میں
6.
زمانے کے لحاظ سے فعل کی اقسام ہیں۔
a)
تین
b)
دو
c)
چار
d)
پانچ
7.
فعل ماضی کا مطلب ہے۔
a)
موجودہ زمانہ
b)
گزرا ہوا زمانہ
c)
آنے والا زمانہ
8.
فاعل کہتے ہیں
a)
کسی کام کے کرنے والے کو
b)
جس پر کوئی کام واقع ہو
c)
کلمہ ہے
9.
سہیل نے گاڑی چلائی میں فعل ہے۔
a)
چلائی
b)
گاڑی
c)
سہیل
10.
عائشہ نے پھول توڑا۔ میں فاعل ہے۔
a)
عائشہ نے
b)
توڑا
c)
پھول
Reset
