wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جما عت چہا رم اسلا میا ت

Total questions: 15

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حق کا کیا مطلب ہے؟

a)

حصہ دینا

b)

حصہ لینا

c)

ذمہ داری پو ری کرنا

2.

حقو ق جمع ہے ۔

a)

مدد کی

b)

حق کی

c)

حصہ کی

3.

جن چیزو ں کو اللہ تعا لی ٰ نے حرا م کیا ہے ان کو

a)

حرا م جا نیں

b)

مکروہ جا نیں

c)

حلا ل جا نیں

4.

نما ز پڑ ھنا ،روزہ رکھنا ،زکو تہ دینا اور اگر استطا عت ہو تو حج کرنا اللہ تعا لی کے حقو ق ہیں ۔

a)

بند وں پر

b)

جنو ں پر

c)

فر شتو ں پر

5.

مصیبت کی گھڑ ی میں کس پر بھر وسہ کر نا چا ہیے

a)

انبیا ء پر

b)

اللہ تعا لی پر

c)

رسولو ں پر

6.

ہم پر اللہ تعا لی کا کیا حق ہے ؟

a)

عبا دت کریں

b)

دنیا کو دیکھیں

c)

گھر والو ں کا خیا ل رکھیں

7.

صرف وہی اس لا ئق ہے کہ اس سے ڈرا جا ئے اور اسی کے پا س بخشش کا اختیا ر ہے۔ یہ کس سورہ کی آیا ت کا تر جمہ

a)

سورہ الر حمن

b)

سورہ المد ثر

c)

سورہ اخلا ص

8.

اور اگر اللہ تعا لی کے احسا ن گننے لگو تو شما ر نہ کر سکو ۔ یہ کس سورہ کی آیا ت کا ترجمہ ہے۔

a)

سورہ ابرا ہیم

b)

سورہ الکا فرون

c)

سورہ یس

9.

حقو ق العبا د سے مراد کس کے حقو ق ہیں ؟

a)

اللہ تعا لی کے حقو ق

b)

بند و ں کے

c)

والدین کے

10.

منا سب تعلم و تر بیت کس کا حق ہے ؟

a)

والدین کا

b)

رشتہ دارو ں کا

c)

اولا د کا

11.

اللہ تعا لی کے بعد کس کے حق کی ادائیگی کا حکم دیا گیا ہے ؟

a)

والدین کے

b)

پڑ و سیو ں کے

c)

والدین کے

12.

یتمو ں کا حق ہے کہ جب وہ با لغ ہو جا ئیں تو ان کا ما ل

a)

ان سے لے لیا جا ئے

b)

ان کے سپرد کیا جا ئے

c)

ان پر خر چ کیا جا ئے

13.

چھو ٹو ں کا کیا حق ہے ؟

a)

ان کا احترا م کیا جا ئے

b)

ان کی با ت ما نی جا ئے

c)

ان پر شفقت کی جا ئے

14.

بند و ں کے حقو ق میں سب سے زیا دہ حقو ق کس کے یہں ؟

a)

بچو ں کے

b)

والدین کے

c)

رشتے دارو ں کے

15.

ایک مسلما ن کے دوسرے مسلما ن پر کتنے حقو ق ہیں ؟

a)

3

b)

6

c)

1