wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat quiz

Total questions: 16

Worksheet time: 17mins

Name
Class
Date
1.

واقعہ معراج کس مہینے میں پیش آیا؟

a)

رجب

b)

محرم

c)

صفر

d)

شوال

2.

معراج کے موقع پر اللہ نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کیا تحفہ دیا؟

a)

پانچ نمازوں کا

b)

روزوں کا

c)

حج کا

3.

معراج کا لفظی معنی ہے

a)

سیڑھی

b)

کرسی

c)

باغ

d)

گھر

4.

واقعہ معراج نبوت کے۔۔۔۔ سال پیش آیا۔

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

آٹھویں

d)

دسویں

5.

حضرت ابو بکر صدیق کو کون سا لقب ملا؟

a)

امین

b)

رفیق

c)

صدیق

6.

مدینہ کا پرانا نام ۔۔۔۔ تھا۔

a)

شام

b)

مصر

c)

حبشہ

d)

یثرب

7.

رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے غار ثور میں کتنے دن قیام کیا؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

d)

پانچ

8.

مدینہ، مکہ سے۔۔۔۔۔ کی جانب واقع ہے۔

a)

جنوب

b)

شمال

c)

مغرب

d)

مشرق

9.

مکہ مکرمہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا آبائی ۔۔۔۔۔ تھا۔

a)

گاؤں

b)

وطن

c)

گھر

d)

جگہ

10.

مدینہ کے قریب ۔۔۔۔۔کی بستی تھی

a)

قبا

b)

ثور

c)

یثرب

d)

براق

11.

سفر ہجرت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ حضرت۔۔۔۔ بھی تھے۔

a)

عمر

b)

علی

c)

ابوبکر

d)

عثمان

12.

حضرت محمد نے قبا میں ۔۔۔۔ دن قیام فرمایا۔

a)

دس

b)

بیس

c)

چودہ

d)

پندرہ

13.

ہجرت کر کے آنے والوں کو ۔۔۔۔ کہا جاتا ہے۔

a)

انصار

b)

مہاجرین

c)

مسافر

d)

مالک

14.

۔۔۔۔نے واقعہ معراج ماننے سے انکار کردیا۔

a)

مسمانوں

b)

قریش

c)

حضرت ابو بکر

d)

حضرت ابو طالب

15.

Your full name:

4 lines
16.

Admission Number:

4 lines