NEW
Font size
Worksheetsچیک پوائنٹ 6 جماعت چہارم
Total questions: 15
Worksheet time: 8mins
شیخ سعدی کا اصل نام کیا تھا؟
شرف الدّین
کمال الدّین
احمد دین
اسلم دین
شیخ سعدی نے کون سی کتابیں لکھیں؟
بالِ جبریل
بانگِ درا
گلستان اور بوستان
سیرتِ النبیﷺ
لفظ عوض کا کیا معنی ہے؟
دھوکے میں
بدلے میں
احسان میں
نیکی میں
نیک آدمی کو کس نے بشارت دی؟
پیغمبر نے
نبی نے
رسول نے
صوفی نے
لفظ پھول کر کُپّا ہونے کا کیا مطلب ہے؟
دُبلا ہونا
کمزور ہونا
بڑا ہونا
بہت موٹا ہونا
لومڑی نے اپنا پیٹ کس سے بھرا؟
گوشت سے
روٹی سے
گھاس سے
پانی سے
کہانی میں کتنے اجزا ہوتے ہیں؟
5
4
6
7
اس جملے میں فعل کونسا ہے؟
آپا نے چوڑیاں خریدیں۔
چوڑیاں
خریدیں
آپا
لائیں
اس جملے میں فاعل کونسا ہے؟
علی نے سائیکل چلائی۔
سائیکل
چلائی
علی
نے
حکایاتِ سعدی سے ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟
اخلاقی سبق
ادبی سبق
نیکی کا سبق
رہنمائی کا سبق
امّی کی بھابھی ــــــــــــــــــــــــ کہلاتی ہیں۔
ممانی
پھوپھی
ابّو کے چھوٹے بھائی کو ــــــــــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
چچا
تایا
درخت پر کوّے کے منھ میں ـــــــــــــــــــــــ کا ٹکڑا تھا۔
پنیر
روٹی
لومڑی نے کوّے کی ــــــــــــــــــــــــ شروع کی۔
خوش آمد
تعریف
ابّو کی بہن کو ـــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
خالہ
پھوپھی
