wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Gr.4 Quiz 1 Feb

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

شیخ سعدی نے تعلیم کہاں سے حاصل کی ؟

a)

عراق سے

b)

بغداد سے

c)

مسر سے

2.

کلا ہ کس کو کہتے ہیں؟

a)

ٹوپی کو

b)

جوتوں کو

c)

دوپٹے کو

3.

مفعول کس کو کہتے ہیں؟

a)

کام کو

b)

کام کرنے والے کو

c)

جس پر کام کیا جائے

4.

بوڑھی خاتون کہاں رہتی تھی؟

a)

جھونپڑی میں

b)

محل میں

c)

اُجاڑ گھر میں

5.

شہری بلّی کیا کام کرتی تھی؟

a)

گوشت کھاتی

b)

ڈاکے ڈالتی

c)

چھیچھڑے کھاتی

6.

غُلیل کا کیا مطلب ہوتا ہے؟

a)

سیدھا کرنا

b)

تاکنا

c)

نشانہ لگانا

7.

بلٗی کی ــــــــــــــــــــــ کی ہڈی ٹوٹ گئی۔

a)

تخنے کی

b)

پاؤں کی

8.

ملازم نے ـــــــــــــــــ غلہ مارا۔

a)

تاک کر

b)

جان کر

9.

روزی ـــــــــــــــــــــــــــــ کے ہاتھ میں ہے۔

a)

اللہ

b)

لوگوں

10.

اس نے دیکھا کہ ایک اپاہج لومڑی ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ایک طرف پڑی تھی۔

a)

لاچار

b)

بیمار