NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsurdu سلام کی اہمیت
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
سبق سلام کی اہمیت میں ردا اور صارم رہتے تھے۔
a)
حوییلی میں
b)
گھر میں
c)
فلیٹ میں
d)
بنگلے میں
2.
ردا تیچر کے لیے تحفہ لے کر گئی۔
a)
کیک
b)
پیزا
c)
پیسٹری
d)
رس ملائی
3.
ٹیچر کے لاونج میں رکھا تھا۔
a)
گلدان
b)
مچھلیوں کا گھر
c)
گڑیا کا گھر
d)
پرندوں کا گھونسلہ
4.
ٹیچر نے دونوں کو واپسی میں کیا دیا۔
a)
پھول
b)
کتاب
c)
گھڑی
d)
چاکلیٹ
5.
ردا کو ٹیچر کے گھر شرمند گی کیوں اٹھانی پڑی۔
a)
زور سے بولنے پر
b)
سلام نہ کرنے پر
c)
ادب نہ کرنے پر
d)
زبان چلانے پر
6.
امی نے صارم کو سلام کی اہمیت کے بارے میں کس وقت بتیا۔
a)
صبح
b)
شام
c)
رات
d)
دوپہر
7.
سلام کے زریعے ہم ایک دوسرے کو دیتے ہیں۔
a)
تحفہ
b)
پیار
c)
دعا
d)
محبت
8.
اسلام کو مذ ہب کہا جاتا ہے۔
a)
محبت کا
b)
نیکی کا
c)
صلہ رحمی کا
d)
امن کا
9.
صارم نے امی سے وعدہ کیا۔
a)
شرارت نہ کنے کا
b)
گھر میں رہنے کا
c)
سلام میں پہل کرنے کا
d)
بہن سے محبت کرنے کا
10.
لفظ نرمی کی ضد ہے۔
a)
پیاری
b)
سختی
c)
محبت
d)
صداقت
Reset
