wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو سلسلہ

Total questions: 15

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

انار کا ذکر قرآن مجید میں کتنی بار آیا ہے ؟

a)

ایک

b)

دو

c)

تین

d)

چار

2.

انار میں شکر کے علا وہ کیا پایا جاتا ہے؟

a)

نمک

b)

گلوکوس

c)

وٹامنز

d)

کیلثیم

3.

انار کا ذکر کس نام سے قرآن میں آیا ہے؟

a)

قلم

b)

رمان

c)

رسیلا

d)

انعام

4.

شفقت کے کیا معنی ہیں؟

a)

پیار

b)

غریب

c)

مسکین

d)

نفرت

5.

ان میں سے صفت کیا ہے؟

a)

لڑکا

b)

خوبصورت

c)

چڑیا

d)

اسکول

6.

ان میں حروف کونسا ہے؟

a)

کے

b)

سورہا

c)

کھا رہا

d)

آصف

7.

التجا کے معنی ہیں۔

a)

رحم

b)

گزارش

c)

کرم

d)

مہربانی

8.

ان میں سے کونسے ملک میں انار کی پیداوار عام طور پر نہیں ہوتی؟

a)

پاکستان

b)

چائنا

c)

افغانستان

d)

ترکی

9.

ان میں سے اسم نکرہ کونسا ہے؟

a)

کتاب

b)

علامہ اقبال

c)

کالا بستہ

d)

سفید گھوڑا

10.

ان میں سے اسم معرفہ کونسا ہے؟

a)

اسکول

b)

بلی

c)

عالیشان حویلی

d)

لڑکی

11.

وہ کونسا پھل ہے جو بنا بیج کا ہوتا ہے؟

a)

سیب

b)

امرود

c)

کیلا

d)

خربوزہ

12.

شمسی سال میں کتنے دن ہوتے ہیں؟

a)

335

b)

345

c)

355

d)

365

13.

گرمی کا موسم کب آتا ہے؟

a)

جب زمین سورج کے قریب ہو

b)

جب زمین چاند کے قریب ہو

c)

جب زمین گردش میں ہو

d)

جب زمین چاند اور سورج کے بیچ ہو

14.

کہ کاصحیح جملہ چنیں۔

a)

علی کہ ابو کراچی گئے ہیں

b)

آسمان زمین کہ اوپر ہے

c)

اس نے کہا کہ وہ آج ضرور آئے گا

d)

بلی میز کہ نیچے ہے

15.

درخواست میں کیا لکھنا ضروری ہوتا ہے؟

a)

والد کا نام

b)

استاد کا نام

c)

اپنا نام

d)

والدہ کا نام