NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsالسلام علیکم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
جب کسی سے ملتے ہیں تو کیا کہتے ہیں؟
a)
وعلیکم السلام
b)
السلام عیکم
c)
ہیلو
d)
ہائے
2.
السلام علیکم کا کیا جواب ہے؟
a)
ہیلو
b)
ہائے
c)
وعلیکم السلام
d)
سلام
3.
حضرت خدہ ،حضرت محمدﷺ کے لئے کیا لائے تھے؟
a)
کھانا
b)
پانی
c)
کپڑے
d)
تحفے
4.
حضرت خدہ کس کے لئے تحفہ لائے تھے؟
a)
حضرت محمدﷺ
b)
حضرت علی
c)
حضرت عمر
d)
حضرت ابو بکر
5.
عید الاضحی کا دوسرا نام کیا ہے؟
a)
بڑی عید
b)
چھوٹی عید
c)
کوئی دوسرا نام نہیں
d)
عید الاضحی
6.
عید الاضحی کس نبی کی یاد دلاتی ہے؟
a)
حضرت اسماعیل
b)
حضرت علی
c)
حضرت عمر
d)
حضرت ابو بکر
7.
عید الضحی کب منائی جاتی ہے؟
a)
10زوالحجہ
b)
11زوالحجہ
c)
12زوالحجہ
d)
13زوالحجہ
8.
عید پر کس جانور کی قربانی کی جاتی ہے؟
a)
اونٹ،گائے،بکرا
b)
شیر،بلی،کتا
c)
بلی،شیر
d)
ریچھ،بکرا
9.
مسلمان سال میں کتنی عیدیں مناتے ہیں؟
a)
دو
b)
چار
c)
چھ
d)
پانچ
10.
حضرت محمد،اللہ کے کون سے نبی ہیں؟
a)
پہلے
b)
آخری
c)
دوسرے
d)
تیسرے
Reset
