Worksheetsمیرا پاکستان
Total questions: 15
Worksheet time: 5mins
پاکستان کا پورا نام کیا ہے ؟
پاکستان زِنده باد
پاکستان
اسلامی جمہوريہ پاکستان
اسلامی پاکستان
پاکستان کے پہلے گورنر جنرل کون تھے ؟
محمد علی جناح
علامہ محمد اقبال
لیاقت علی خان
خواجہ ناظِمُ الدّین
پاکستان کا موجودہ دارالحکومت کونسا ہے ؟
لاہور
اسلام آباد
کراچی
کوئٹہ
پاکستان کا قومی ترانہ کس نے لکھا ؟
احمد جی چھاگلہ
علامہ محمد اقبال
حفیظ جالندھری
احمد رشدی
پاکستان کے قومی شاعر کا نام بتایئے؟
مرزا اسد اللہ بیگ خان
حفیظ جالندھری
علامہ محمد اقبال
میر تقی میر
پاکستان کا قومی کھیل کون سا ہے؟
پاکستان کی قومی سبزی کون سی ہے ؟
پاکستان کے پہلے وزیر اعظم کون تھے ؟
عمران خان
محمد علی جناح
علامہ اقبال
لیاقت علی خان
: پاکستان کے قومی پرندہ کا نام بتاۓ
مور
کبوتر
چکور
ابابیل
پاکستان کا جھنڈا کس نے ڈیزائن کیا ؟
چوہدری رحمت علی
سید امیر الدین قدوائی
حفیظ جالندھری
اسکندر مرزا
پاکستان کا مطلب کیا - لا الہ الا للہ " کے شاعر کون ہیں ؟"
علامہ اقبال
فیض احمد فیض
اصغر سودائی
میر تقی میر
پاکستان کا قومی پھول کون سا ہے؟
پاکستان کا نام کس نے تجویز کیا ؟
چوہدری رحمت علی
چوہدری اسلم خان
چوہدری عبدالرب
چوہدری اشتیاق علی
پاکستان کا قومی مشروب کون سا ہے ؟
آم کا رس
گنے کا رس
سیب کا رس
تربوز کا رس
لفظ " پاکستان " کے کیا معنیٰ ہیں ؟
دل والوں کی جگہ
اونچی جگہ
آزاد جگہ
پاک جگہ
