NEW
Font size
WorksheetsClass4 urdu u3
Total questions: 15
Worksheet time: 3mins
جگنو کے چمکنے سے کیا سماں نظر آرہا تھا
جیسے ہوا پر چنگاریاں نظر آ رہی ہو
جیسے ہوا پر چنغاریاں نزر آ رہی ہو
بچے نے جگنو کو دیکھ کر کیا کیا
دیکھتا ہی رہ گیا
اسے دوڑ کر پکڑ لیا اور ٹوپی میں چھپا لیا
(متضاد بتاؤ( قید
آزاد
بند کیا ہوا
بچہ جگنو کو آزاد کرنا کیوں نہیں چاہتا تھا
کیونکہ وہ اس کی چمق دیکھنا چاہتا تھا
کیونکہ وہ اس کی چمک دن کے اجالے میں دیکھنا چاہتا تھا
میری قید کے _____________کو توڑ دے
جال
جہال
انسان کی زندگی میں________ بڑی اہمیت رکھتی ہے
توانائی
طوانائی
جوہری توانائی بیسویں صدی کی سب سے اہم _____________ہے
خوشحالی
دریافت
توانائی کا یہ نیا خزانہ___________ میں ہمارے کام آئے گا
مصتقبل
مستقبل
بچہ اور جگنو نظم کس نے لکھی ہے
اسمیعل میرٹھی
برج نارائن چکبست
جوہری توانائی کو قابو میں نہ رکھنے سے کیا ہو سکتا ہے
فائدہ
نقصان
(معنی بتاؤ (ظہور
قوت
ظاہر ہونا
(معنی بتاؤ (حرفت
ہنر پیشہ
کھوج
(معنی بتاؤ( مستقبل
گزرا ہوا زمانہ
آنے والا زمانہ
(معنی بتاؤ (دریافت
خوج
کھوج
(متضاد بتاؤ (کامیاب
ناکام
نہ کام
