wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

GRADE 5 ISLAMIC STUDIES REVISION QUIZ

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضرت عثمان کہاں پیدا ہوئے؟

a)

مدینہ منورہ

b)

مکہ مکرمہ

c)

طائف

2.

حضرت عثمان کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟

a)

بنو ہاشم

b)

بنو قریش

c)

بنو امیہ

3.

حضرت رقیہ کا انتقال کس ہجری میں ہوا؟

a)

یکم ہجری

b)

دو ہجری

c)

تین ہجری

4.

جامع القرآن کس صحابی کا لقب ہے؟

a)

حضرت علی

b)

حضرت عثمان

c)

حضرت عمر

5.

حضرت عثمان کی شہادت کس ہجری میں ہوئی؟

a)

35 ہجری

b)

40 ہجری

c)

45 ہجری

6.

خلیفہ منتخب ہونے کے وقت حضرت عثمان کی عمر کتنی تھی؟

a)

60 سال

b)

65 سال

c)

70 سال

7.

سیف اللہ کس صحابی کا لقب ہے؟

a)

حضرت عبداللہ بن مسعود

b)

حضرت زید بن حارثہ

c)

حضرت خالد بن ولید

8.

آٹھ ہجری میں مسلمانوں اور عیسائیوں کے درمیان کونسی جنگ ہوئی؟

a)

جنگ موتہ

b)

جنگ جمل

c)

جنگ صفین

9.

قیصر روم نے مسلمانوں کے مقابلے کے لئے کتنے لاکھ کا لشکر تیار کیا؟

a)

ایک لاکھ

b)

دو لاکھ

c)

تین لاکھ

10.

حضرت خالد بن ولید کا انتقال کس ہجری میں ہوا؟

a)

20 ہجری

b)

21 ہجری

c)

23 ہجری

11.

قبول اسلام کے بعد حضرت خالد بن ولید کی پہلی لڑائی کونسی تھی؟

a)

جنگ موتہ

b)

جنگ یرموک

c)

جنگ یمامہ

12.

حضرت خالد بن ولید کا تعلق کس قبیلے سے تھا؟

a)

بنی مخزوم

b)

بنی عدی

c)

بنی تمیم

13.

جنگ یرموک میں حضرت خالد بن ولید کے ہاتھوں کتنی تلواریں ٹوٹیں؟

a)

سات

b)

آٹھ

c)

دس

14.

قبرص کا جزیرہ کس خلیفہ راشد کے دور میں فتح ہوا؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق

b)

حضرت عمر

c)

حضرت عثمان

15.

حضرت عثمان نے کس کی دعوت پر اسلام قبول کیا؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق

b)

حضرت انس بن مالک

c)

حضرت عبداللہ بن حارثہ