wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat شعب ابی طالب کلاس 4

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

دو پہاڑوں کے درمیان گھاٹی کو عربی میں ۔۔۔۔ کہتے ہیں۔

a)

میدان

b)

شعب

c)

حزن

2.

یہ گھاٹی ۔۔۔۔ قبیلہ کی ملکیت تھی

a)

بنو مطلب

b)

بنو ہاشم

c)

بنو طالب

3.

بنو ہاشم قبیلے کے سردار ۔۔۔ تھے۔

a)

ابو طالب

b)

بنو ہاشم

c)

بنو مطلب

4.

۔۔۔۔۔ کے سوا سب نے حضور ٌکی حفاظت کا عہد کیا۔

a)

سفیان

b)

ابو لہب

c)

ابو طالب

5.

مقاطعہ قریش نبوت کے کس سال پیش آیا۔

a)

پانچویں

b)

ساتویں

c)

آٹھویں

6.

مقاطعہ قریش کہاں لٹکایا گیا؟

a)

کعبہ کی دیوار پر

b)

گھاٹی پر

c)

شعب ابی طالب پر

7.

عربی زبان میں عام کا معنی ہے

a)

سال

b)

مہینہ

c)

دن

8.

حزن کا معنی ہے ۔۔۔۔

a)

خوشی

b)

اداسی

c)

غم

9.

نبوت کے ۔۔۔۔ سال کو عام الحزن کا سال کہتے ہیں۔

a)

ساتویں

b)

نویں

c)

دسویں

10.

حضرت ابو طالب کا انتقال کس مہینے میں ہوا

a)

محرم

b)

سفر

c)

رمضان

11.

شعب کا معنی ہے۔۔۔۔

a)

تنگ گھاٹی

b)

وسیع گھاٹی

12.

بنو ہاشم اور بنو مطلب حضور اکرمٌ کی ۔۔۔۔وجہ سے شعب ابی طالب چلے گئے۔

a)

طبعیت

b)

حفاظت

c)

احترام

13.

شعب ابی طالب کی محصوری نبوت کے ۔۔۔۔ سال پیش آئی۔

a)

پہلے

b)

دوسرے

c)

پانچویں

d)

ساتویں

14.

حضرت خدیجہ رضی اللّہ تعالی عنہا کے بھتیجے کا نام۔۔۔۔ تھا۔

a)

حکیم بن حزام

b)

ابو لہب

c)

بنو ہاشم

15.

مشرکین مکہ نے اسلام کی آواز دبانے کے لئےسخت ۔۔۔۔ کئے۔

a)

آسام

b)

اقدام

c)

پیغام