WorksheetsIslamic Studies Monthly Test Grade 4
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
عقیدہ توحید کا جامع اور مختصر بیان کس سورۃ میں ہے؟
سورۃ الناس
سورۃ الفلق
سورۃ الاخلاص
بارش برسانا کس فرشتے کا کام ہے؟
حضرت جبرائیل
حضرت اسرافیل
حضرت میکائیل
فرشتے اللہ تعالیٰ کی کیسی مخلوق ہیں؟
نوری
ناری
نافرمان
انجیل کس نبی پر نازل ہوئی؟
حضرت موسیٰ علیہ السلام پر
حضرت عیسیٰ علیہ السلام پر
حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم پر
مشہور الہامی کتابیں کتنی ہیں؟
دو
تین
چار
زرعی پیداوار کی زکوۃ کا کیا نام ہے؟
ٹیکس
عشر
خراج
مال کے کتنے فیصد حصّے سے زکوۃ ادا کی جاتی ہے؟
دو فیصد
تین فیصد
اڑھائی فیصد
زکوۃ کے نصاب میں سونے کی مقدار کیا ہے؟
سات تولے
ساڑھے سات تولے
دس تولے
زکوۃ کے نصاب میں چاندی کی مقدار ہے؟
چالیس تولے
پچاس تولے
ساڑھے باون تولے
آیت کا ترجمہ مکمل کریں۔
نماز قائم کرو اور _______ ادا کرتے رہو؟
صدقہ
زکوۃ
حق
اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں؟
تین
چار
پانچ
تمام جانداروں کی روح قبض کرنا کس کے ذمےہے؟
حضرت عزرائیل
حضرت میکائیل
حضرت جبرائیل
قرآن مجید کو محفوظ کرنے کی ذمہ داری کس نے لی ہے؟
فرشتوں نے
انبیاءکرام نے
اللہ تعالیٰ نے
کس فرشتے کا کام انبیاء کرام تک وحی پہنچانا تھا؟
حضرت اسرافیل
حضرت جبرائیل
حضرت میکائیل
آخرت کے لفظی معنی کیا ہیں؟
پہلے آنے والی چیز
بعد میں آنے والی چیز
بار بار آنے والی چیز
-اگر اللہ تعالیٰ کے احسان گننے لگو تو _______نہ کر سکو
تصّور
شمار
حساب
سبق اللہ تعالیٰ کے حقوق" کے حوالے سے آیت کا ترجمہ مکمل کریں۔"
--------------اور وہی اس لائق ہے کہ اس سے ڈرا جائے
اور وہی معاف کرنے والا ہے۔
وہی عذاب دینے والا ہے۔
وہی رزق دینے والا ہے۔
حق کا کیا مطلب ہے؟
حصّہ دینا
ذمہ داری پوری کرنا
حصّہ لینا
مشہور فرشتوں کی تعداد کیا ہے؟
چار
پانچ
سات
کس کو کھانے پینے اور سونے کی ضرورت نہیں؟
جانوروں کو
انسانوں کو
فرشتوں کو
