Font size
Worksheetsاسلامی کویز
Total questions: 20
Worksheet time: 3mins
جن اشعار میں حضورﷺکی تعریف ہو انکو۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
حمد
نعت
نظم
منھ پر پانی۔۔۔۔۔۔نہ مارنا
وضو
دھونا
زور سے
قبلہ کی طرف ۔۔۔۔۔۔بیٹھنا
منھ کرکے
اونچی جگہ
پیٹھ کرکے
مسجد میں۔۔۔۔۔۔نہ کرنا
کھیلنا
کھانا
دنیا کی باتیں
مسجد۔۔۔۔۔۔کا گھر ہے
اللہ
نبی
فرشتہ
مسجد میں ۔۔۔۔۔۔کرکے داخل ہونا
سلام
درود
استغفار
اَلْحَمْدُلِلّٰهِ حَمْدًاكَثِيْرًا
جب کوئ پسندیدہ چیز دیکھے تو
دسترخوان اٹھانے کی دعا
غسل یاسونے کے لئے کپڑے اتارے
تمام جانداروں کو زندگی کس نے دی؟
نبی
اللہ
مخلوق
قدرت کے معنی بتائیے؟
طاقت
ہمت
کائنات
وضو کے آداب کتنے ہیں؟
7
9
12
لَوْنُ الزَّهْرِ
گلاب کی خوشبو
پھول کا رنگ
نماز کا وقت
كِتَابُ سَعِيْدٍ
محمد کا بستہ
جنت کی خوشبو
سعید کی کتاب
حضرت ابوبکؓربچپن ہی سے سچےنیک طبیعت اور نرم مزاج تھے
صحیح
غلط
خلفائے راشدین کے زندگی کو سیرت خلفاء کہتے ہیں
صحیح
غلط
اعضاۓ وضو کو دھوتے وقت ہاتھ سے نہ ملنا
صحیح
غلط
ہر عضو کو دھوتے وقت بسم اللہ پڑھنا
غلط
صحیح
قبل
پہلے
درمیان
آخر
فلاح
جماعت
کامیابی
حفاظت
انعام
آدمی
بے باکی
بدلہ
رغبت
شوق
عزت
آبرو
