NEW
Font size
Worksheetsاردو جماعت ہفتم
Total questions: 25
Worksheet time: 25mins
حق کے نام پر کون سی اشیاء گونج اٹھیں؟
صحرا
غار
دریا
دشت و جبل
شاعر نےجو نعت میں مسدس لکھی ہے اس کے کتنے مصر عے ہیں؟
چار
پانچ
چھے
ہر جانب کس بات کا غل پڑا؟
پیغام حق
دشت و جبل
صوت ہادی
اک ______ میں سوتی بستی جگا دی۔
آن
لمحے
آواز
پل
فقیروں کا ملجا _____ کا ماویٰ
غریبوں
یتیموں
ضعیفوں
غلاموں
دشت کے معنی ہیں۔
جنگل
پہاڑ
صحرا
عرب کی زمین جس نے _____ ہلا دی۔
ساری
پوری
فوراً
اک دم
بد اندیش کے معنی ہیں۔
اچھا چاہنے والا
برا چاہنے والا
نعت کے خالق کا نام کیا ہے؟
مرزا غالب
مولانا الطاف حسین حالی
کلیم عثمانی
خطا کار سے ______ کرنے والا
زیر و زبر
درگزر
شیروشکر
کہن سال افراد سے کیا مراد ہے؟
نوجوان
بزرگ
قوم کی جڑیں کمزور ہونے کی وجہ ہوتی ہے؟
طوفان
اخلاقی کمزوری
غربت
پریشانی
جب قوم کے اخلاق بگڑ جائیں تو لوگ اپنی _______ کو مقدم سمجھنے لگتے ہیں۔
ذات
قوم
بات
دولت
جوہڑ کے معنی ہیں۔
تالاب
سمندر
نہر
دریا
خلق خدا کو لوٹ لوٹ کر اپنے عزیزوں اور دوستوں کے ______ بھرتے ہیں۔
گھر
خاندان
مکان
خزانے
لفظ دُشوار کا مترادف لفظ ہے
آسان
مشکل
درختوں کی مضبوطی کا سبب ہوتی ہیں۔
ہوائیں
بارشیں
جڑیں
شاخیں
دوش دینے کے معنی ہیں۔
معاف کرنا
الزام دینا
غریبوں کے ______ کے نام و نشان تک مٹ گئے
مکانوں
جھونپڑوں
سامان
گھروں
چوپال کے معنی ہیں۔
بیٹھک
سونے کا کمرہ
کچن
نہ جانے اس نے گاوں کی کتنی ______ دیکھی تھیں
بہاریں
نسلیں
صورتیں
خزائیں
سر سید نے اس سبق میں نصحیت دینے کے لیے تعلق پیدا کیا ہے۔
درخت اور گاوں میں
نئے اور پرانے درختوں میں
آندھی اور گاوں میں
قوم اور درخت میں
املی کے درخت کہانی میں مسافر نواز تھا۔
گاوں
درخت
موسم
گاوں کا مکھیا
لفظ زر کا مترادف ہے۔
زمین
دولت
درخت
گاوں والے آندھی کو برا کہہ رہے تھے کیونکہ
ان کے گھر تباہ ہو گئے
املی کا درخت گرگیا
ان کے بچے ڈر گئے
ان کا سکون برباد ہو گیا
