NEW
Font size
Worksheetsاردو جائزہ براۓ جماعت ہفتم چیک پوائنٹ 5
Total questions: 20
Worksheet time: 15mins
حس شامّہ کسے کہتے ہیں؟
دیکھنے کی حس
چکھنے کی حس
سننے کی حس
سونگھنے کی حس
حس لامسہ کے لیے کونسے الفاظ استعمال ہوتے ہیں؟
تلخ، میٹھا، کڑوا
سخت، لجلجا، نرم
رنگ، اشکال، بناوٹ
بھینی، سوندھی،
لحد کے کیا معنی ہیں؟
اسکول
گھر
قبر
دفتر
اقبال کی والدہ ان کو کیا کہہ کر پکارتی تھیں؟
منّو
بالی
مٹّھو
راجا
نظم: والدہ مرحومہ کی یاد میں کس احساس کی ترجمانی کرتی ہے؟
خوشی
کھیلنے
کھانے
غم
شبستاں کے کیا معنی ہیں؟
دفتر
آرام گاہ
اسکول
گھونسلہ
اجداد کے کیا معنی ہیں؟
بچّے
جوان
بزرگ
ان میں سے کوئی نہیں۔
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
مہرومی
محرومی
مھرومی
مہھرومی
حواس خمسہ کا کیا مطلب ہے؟
تین حسیں
چار حسیں
پانچ حسیں
چھ حسیں
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
مھبت
محبّت
مہبت
مہھبت
کہانی وہ درخت کے مصنّف کا نام ----------- ہے۔
نظیر اکبر آبادی
امتیاز علی تاج
مرزاادیب
مرزاغالب
کہانی وہ درخت میں مصنّف نے ------- کا صیغہ استعمال کیا ہے۔
زمانہ حال
زمانہ ماضی
زمانہ مستقل
ان میں سے کوئی نہیں
امریکا میں عمران کا تعلیمی کورس ----- برس کا تھا۔
دو
چار
تین
پانچ
شاندار عمارتیں میں لفظ شاندار ----- ہے۔
اسم ضمیر
اسم معرفہ
اسم صفت
اسم نکرہ
عمران کو درخت کٹنے کا بہت ------- تھا۔
اطمینان
ارمان
صدمہ
خوشی
درست املا والے لفظ کا انتخاب کریں۔
خوبثورت
خوبصورت
خوبسورت
خوبثسورت
اپنے کمرے میں سوتے ہوۓ عمران کی ------ ہوگئی۔
طبیعت خراب
پریشانی دوچند
عجیب کیفیت
خوبثسورت
عمران کے ابّا نے اپنے گھر میں ------ کیا تھا۔
رنگ وروغن
صفائی کا انتظام
کچھ نہیں کیا
ردّوبدل
قصبے کا بوڑھے سے بوڑھا آدمی بھی اس ------ کی عمرنہیں بتا سکتا تھا۔
درخت
آدمی
جانور
پرندہ
گمان کے کیا معنی ہیں؟
شک شبہ
نظر
اہمیت
ان میں سے کچھ نہیں
