Font size
WorksheetsClass 7 URDU
Total questions: 22
Worksheet time: 11mins
ابر کہسار کے شاعر ہیں۔
علامہ ڈاکٹر محمد اقبال
شفیق جالندھری
انور مسعود
شعر کی تشریح کرتے ہوئے ہمیشہ حوالہ متن لکھا جاتا ہے۔
درست
غلط
قرطبہ کی لبانہ کا ذکر" ہم سری لنکا تھے" سفر نامہ میں کیا گیا ہے۔
درست
غلط
خلیفہ الحکیم دوئم کی لائبریری کی کتابوں کی باضابطہ فہرست کتنی جلدوں میں لکھی گئی تھی
40
42
45
44
الحکیم دوئم کے والد کا کیا نام تھا؟
الحکیم اول
عبدالرحمان دوئم
عبدالرحمان سوئم
الحکیم سوئم
الحکیم دوئم نے کب تک حکومت کی ؟
عیسوی 976-961
960-972عیسوی
950-960عیسوی
900-920عیسوی
اسپین سے تعلق رکھنے والے ابو القاسم الزہراوی کو کیا کہا جاتا ہے؟
بابائے اردو
بابائے حکمت
بابائے سائنس
بابائے علمِ جراہی
الحکیم کے انتقال کے بعد اقتدار کس کے ہاتھ آیا؟
الزہراوی
صاجب المنصور
عبدالرحمان
لبانہ
الحکیم کی ذاتی لائبریری میں کتنی کتابیں موجود تھیں؟
بیس ہزار سے زائد
چالیس ہزار سے زائد
پچاس ہزار سے زائد
ساٹھ ہزار سے زائد
الحکیم نے لبانہ کو اپنا۔۔۔۔۔۔۔۔ مقرر کیا۔
وزیر
محافظ
سیکریٹری
ملازم
لبانہ کی ماتحتی میں مردوں کے علاوہ کتنی عورتیں کام کرتی تھیں؟
107
170
117
1007
لبانہ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
تغلق
خلجی
غلام
غزنوی
لبانہ کی پرورش کس خلیفہ کے محل میں ہوئی؟
عبدالرحمان
محمد بن قاسم
ٹیپو سلطان
حیدر علی
خلیفہ عبدالحکیم کس کے بیٹے تھے؟
خلیفہ ہارون الرشید
خلیفہ عبدالرحمان سوئم
صاجب المنصور
قرطبہ کی لبانہ کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
غلام خاندان سے
خلجی خاندان سے
مغلیہ خاندان سے
اسپین سے تعلق رکھنے والےابوالقاسم الزاہروی کو کیا کہا جاتا ہے؟
بابائے علمِ جراہی
بابائے علمِ طب
بابائے علمِ طبیعات
ابوالقاسم کی لکھی ہوئی کتاب ’’الطعریف‘‘ کی کتنی جلدیں تھیں ؟
20
25
30
مسجدِ قرطبہ کے ساتھ جو لائبریری تھی اسکی کتابوں کی فہرست کتنی جلدوں پر مشتمل تھی؟
43
44
45
مترادف کا مطلب ہے۔
اُلٹ الفاظ
ہم معنی الفاظ
مرکب الفاظ
متشابہ الفاظ
ان الفاظ میں سے کون سا مترادف "جنگ" کا نہیں ہے؟
لڑائی
صلح
فساد
جگھڑا
ثمر کا مترادف ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔
پھل
خوشبو
مہک
سیڑھی
پوم کا مترادف کیا ہو گا؟
دن
رات
صبح
سال
