NEW
Font size
Worksheetsurdu
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
نہ ہو کیوں ہمیں جان سے-----------وطن
اچھا
بہتر
پیارا
دلکش
ہے جنت کا --------- ہمارا وطن
ٹکڑا
حصہ
قطعہ
گوشہ
سہانا ہے-------- ہے سارا وطن
دل کش
دل نشین
پیارا
سندر
-------------وطن،پیارا پیارا وطن
میرا
تمھارا
ہمھارا
ان کا
یہ سرسبز جنگل--------ہوئے
لہکتے
مہکتے
چہکتے
بہکتے
یہ باغوں کے منظر-------ہوئے
لہکتے
مہکتے
چہکتے
بہکتے
لہکتا----------ہمارا وطن
مہکتا
بہکتا
چہکتا
دہکتا
-------------ہیں باغوں میں چھائی ہوئی
گھٹائیں
ہوائیں
بہاریں
خزائیں
خوشی سے ہے-------سارا وطن
بھرا ہوا
بھرپور
لبریز
خالی
گھٹائیں ہیں کیا---------لائی ہوئی
سنگ
بھنگ
ڈھنگ
رنگ
تیر ے خیال سے ہے دل---------- ہمارا
گلستان
باغباں
شادماں
جواں
تازہ ہے جاں ہماری دل ہے -------- ھمارا
نہال
شادماں
جاں
جواں
تیری ہی -------سے ہم آذاد ہم ہوئے ہیں
ہمتوں
جراتوں
طاقتوں
شبقتوں
تہری ہی آبرو سے قائم ہے اپنی--------
قوت
طاقت
ہمت
عزت
تو رہنما ہمارا تو------- ہمارا
پاسباں
نگہباں
رازداں
کارواں
ہم سو رہے تھے تو نے آ کر ہمیں------
اٹھایا
بتایا
جگایا
سکھایا
ہم جو------ اٹھائیں،آتی ہے یاد تیری
قلم
قسم
قدم
علم
راہنما -------کام کرتا ہے
راستہ دیکھانے کا
گمراہ کر نے کا
بھاگ جانے کا
سو جانے کا
آباد ہے تجھی سے یہ گلستان ہمارا ،اس مصرے میں گلستاں سے مراد ہے
قائداعظم
پاکستان
پرچم
باغ
قائد اعظم نظم کے شاعر کا نام ----- ہے
حفیظ الر حمان
اختر شیرانی
الطاف حسین خالی
صوفی غلام مصطفی تبسم
