wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

چیک پوائنٹ 3 جماعت ہفتم

Total questions: 20

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

ابتدا میں روشنی کا واحد ذریعہ کیا تھا؟

a)

بلب

b)

مشعل

c)

سورج

d)

موم بتّی

2.

بلب کس نے ایجاد کیا؟

a)

ابن الہثیم

b)

جابر بن حیان

c)

ارسطو

d)

تھامس ایڈیسن

3.

حیاتیات، کیمیااور علم طبیعات ------ کے نام ہیں۔

a)

ممالک

b)

علوم

c)

تجربات

d)

کھیلوں

4.

جابر بن حیان نےلوہے کو ----- سے محفوظ رکھنے کے لیے ایک مسالہ بھی ایجاد کیا۔

a)

کیڑوں

b)

پانی

c)

زنگ

d)

جانوروں

5.

قلمی نسخے سے کیا مراد ہے؟

a)

کمپیوٹر سے لکھی گئی کتب

b)

ہاتھ سے لکھی گئی کتب

c)

مشینوں سے لکھی گئی کتب

d)

آج کل کی کتب

6.

عربی قاعدے سے نتیجہ کی جمع کیا ہے؟

a)

نتیجے

b)

نتیجوں

c)

نتائج

d)

نتیجاں

7.

قدیم دور میں عالم فاضل شخص کے لیے ------- کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔

a)

پروفیسر

b)

ڈاکٹر

c)

حکیم

d)

دکاندار

8.

اجارہ کے کیا معنی ہیں؟

a)

ملنا

b)

قبضہ

c)

کھیلنا

d)

بچانا

9.

فروغ کے کیا معنی ہیں؟

a)

پھلنا پھولنا

b)

کہنا

c)

پوچھنا

d)

سجانا

10.

درست املا والے لفظ کو منتخب کریں۔

a)

جثتجو

b)

جستجو

c)

جشتجو

d)

جوستجو

11.

ابن الہثیم نے طبیعات نور یعنی -------- میں مہارت حاصل کی۔

a)

روشنی کے علم

b)

دواؤں کےعلم

c)

کیمیا

d)

حیاتیات

12.

عربی قاعدے سے ضمیر کی جمع بنائیں۔

a)

ضمیریں

b)

ضمائر

c)

ضمیروں

d)

ضمیراں

13.

مستحکم کا توڑ کیا ہے؟

a)

م + س + ت + ہ + ک + م

b)

م + س + ت + ھ + ک + م

c)

م + س + ت + ح +ک + م

d)

مستحھکم

14.

کھ + و+ کھ + ل +ے کا جوڑ کریں۔

a)

کھوکھلے

b)

کھکھلے

c)

کہھوکھلے

d)

کحھکھلے

15.

انعکاس کے کیا معنی ہیں؟

a)

جھکنا

b)

حکیم

c)

اثر، جھلک

d)

طریقہ

16.

یورپ کے محلّات میں روشنی کے لیے آگ کس چیزمیں جلائی جاتی تھی؟

a)

ٹوکریوں میں

b)

گلاس میں

c)

پلیٹ میں

d)

کھلونوں میں

17.

ابن الہثیم کی کتاب ------ یورپ کی بہت سی یونیورسٹیوں میں پڑھائی جاتی رہی ہے۔

a)

کتاب الفقہ

b)

کتاب الحکمہ

c)

کتاب المناظر

d)

کتاب الشفہ

18.

اسلام نے مسلمانوں میں ------ اور جستجو کا شوق پیدا کیا۔

a)

کھیل

b)

غورو فکر

c)

شہرت

d)

پڑھنا

19.

مسلمان حکما کی لکھی ہوئی کتابوں کی تعداد کا اندازہ کیا لگایا گیا ہے؟

a)

ہزاروں میں

b)

سینکڑوں میں

c)

لاکھوں میں

d)

کروڑوں میں

20.

ابن الہثیم کو کیا لقب دیا گیا ہے؟

a)

باباۓ اردو

b)

باباۓ بصریات

c)

حکیم

d)

استاد