NEW
Font size
WorksheetsURDU 7
Total questions: 25
Worksheet time: 13mins
پانی کون دو چیزوں سے مل کر بنا ہے؟
ہائیڈروجن اور اکسیجن
اکسیجن اور نائٹروجن
ہائیڈروجن اور نائٹروجن
پانی گرمی میں کیا صورت اختیار کرتا ہے؟
برف
بھاپ
مائع
پانی سردیوں میں کیا بن جاتا ہے؟
بھاپ
برف
مائع
نظم پانی کے شاعر ہیں
مولانا اسمٰعیل میرٹھی
صوفی تنسم
علامہ اقبال
تری کا مطلب ہے
گیلا پن
اترانا
اتارنا
جفا کے معنیٰ ہیں
ظلم و ستم
دوستی
خفا
دعوت میں افراتفری کیوں ہوئی؟
بے ترتیبی ہونے کی وجہ ہے۔
مہمانوں کی زیادہ ہونے کی وجہ سے
کھانا کم ہونے کی وجہ سے
مرضع کے معنیٰ ہیں
سجاوٹ
مرغن
مجروع
عبارت میں اللہ تعالیٰ کی کتنی نعمتوں کا زکر کیا گیا ہے؟
دس
نو
پندرہ
صحرا کا مشہور جانور کون سا ہے؟
سانپ
اونٹ
گھوڑا
صحرا میں کون کون سے پرندے پائے جاتے ہیں؟
کوئل، کبوتر
طوطا، مینا
تیتر، بٹیر
اگر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا زکر نا کیا جائے تو صحرا کا زکر مکمل نہیں ہوتا۔
سانپ
اونٹ
تیتر
صحرا میں سانپ کس رنگ کے ہوتے ہیں؟
دھاری دار
ریت جیسے
سیاہ
سانپ اپنے رنگ سے کیا فائدہ اٹھاتے ہیں؟
خوبصورت لگتے ہیں
سب کو نظر آتا ہے
چھپ جاتا ہے
عبارت میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کا مظہر کس کو کہا گیا ہے؟
جوش و خروش
زندگی
پھول
لوگ اونٹ کا استعمال کس لیے کرتے ہیں؟
گوشت حاصل کرنے کے لیئے
پانی حاصل کرنے کے لیئے
سفر کرنے کے لیئے
وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے موسم میں ہرا بھرا ہو جاتا ہے۔
خزان
سرما
بہار
نہ جانے اس نے گائوں کی کتنی ۔۔۔۔۔۔ دیکھی تھیں
نسلیں
بہاریں
صورتیں
خلق خدا کو لوٹ لوٹ کر اپنے عزیزوں اور دوستوں کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھرتے ہیں۔
خزانے
گھر
خاندان
درختوں کی مضبوطی کا سبب ہوتی ہیں۔
ہوائیں
جڑیں
شاخیں
گائوں والے آندھی کو برا کہہ رہے تھے کیوں کہ
ان کے گھر تباہ ہو گئے تھے
املی کا درخت گر گیا تھا
ان کے بچے ڈر گئے تھے
اسی کی چاہ سے کھیتی ہے
ہری
پیلی
نیلی
اسی کو پی کر جیتے ہیں سب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انساں
غلماں
حیواں
ہوا میں مل کر غائب ہو گئے
اثر سے
نظر سے
سفر سے
کبھی اوپر سے بن کر برسے
بارش
رم جھم
پانی
