wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat class 7 خطبہ حجۃ الوداع

Total questions: 21

Worksheet time: 16mins

Name
Class
Date
1.

جب حضرت محمد نے بتوں سے کعبہ کو پاک کیا تو اسی اثناء میں سورۃ ۔۔۔۔۔ نازل ہوئی۔

a)

کوثر

b)

النصر

c)

عصر

2.

کس کو معلوم ہوگیا کہ ان کے وصال کا وقت آگیا ہے۔

a)

حضرت علی

b)

حضرت عمر

c)

حضرت محمد

3.

حضرت محمدٌ نے۔۔۔۔۔ کو باقاعدہ حج کا ارادہ کیا۔

a)

10 ہجری

b)

8 ہجری

c)

6 ہجری

4.

جب حضور نے حج کا ارادہ کیا تو چند ہی دنوں میں مدینہ میں——-مسلمانوں کا مجمع جمع ہو گیا۔

a)

ایک لاکھ چوبیس ہزار

b)

ایک لاکھ چوالیس ہزار

c)

ایک لاکھ چودہ ہزار

5.

حضور تمام مسلمانوں کو لے کر26۔۔۔۔ کو مکہ کے لئے روانہ ہوئے۔

a)

محرم

b)

رمضان

c)

ذیقعدہ

d)

ذالحج

6.

حضور نے اپنے ساتھ قربانی کے لئے۔۔۔۔ اونٹ لئے۔

a)

دوسو

b)

سو

c)

سوا سو

7.

مدینہ سے ۔۔۔۔ کلو میٹر کے فاصلے پر ایک مقام ذوالحلیفہ تھا۔

a)

دس

b)

بیس

c)

تیس

8.

ذوالحلیفہ کے مقام پر حضور نے۔۔۔۔ کا احرام باندھا

a)

عمرے

b)

حج

c)

دونوں کا

9.

۔۔۔۔ذوالحجہ کو آپٌ مکہ میں داخل ہوئے۔

a)

3

b)

4

c)

5

10.

۔۔۔۔۔ ذوالحجہ کو آپٌ مکہ سے منیٰ تشریف لائے

a)

9

b)

8

c)

7

11.

دوسرے دن ۔۔۔۔ کی نماز ادا کرنے کے بعدآپٌ اپنی اونٹنی ۔۔۔۔پر سوار ہو کر ۔۔۔۔ کے میدان میں تشریف لائے۔

a)

ظہر۔ نجران۔ عرفات

b)

صبح۔ قصواء۔ عرفات

c)

رات۔ قصواء۔ عرفات

12.

رسول اللّٰہ نے زندگی میں کتنے حج کئے۔

a)

دو

b)

تین

c)

ایک

d)

چار

13.

۔۔۔۔۔ کی اذان کے بعد آپ نے اپنا مشہور خطبہ حجۃالوداع ارشاد فرمایا۔

a)

عصر

b)

مغرب

c)

عشاء

d)

ظہر

14.

خطبہ حجۃالوداع کس جگہ دیا گیا۔

a)

منیٰ کے میدان میں

b)

عرفات کے میدان میں

c)

مدینہ میں

15.

خطبہ سننے والوں کی تعداد۔۔۔۔ تھی

a)

ایک لاکھ

b)

ایک لاکھ چوالیس ہزار

c)

ایک لاکھ بیس ہزار

16.

حضرت آدم ۔۔۔۔۔ سے پیدا ہوئے۔

a)

جمے ہوئے خون سے

b)

مٹی سے

c)

پانی سے

17.

اے لوگوں تمہاری عورتوں کا تم پر حق ہے اور تمہارا ان پر ۔۔۔۔ ہے۔

a)

فرض

b)

حق

c)

فضل

18.

خبردار ہر مجرم کے جرم کا ۔۔۔۔ اسی پر ہے۔

a)

مسلۂ

b)

مشکل

c)

وبال

19.

خطبہ حجۃالوداع میں آمن و آشتی کی ۔۔۔۔ دی گئی ہے۔

a)

بات

b)

سبق

c)

تعلیم

20.

خطبہ حجۃالوداع میں فضیلت کا معیار کس کو قرار دیا ہے؟

a)

ذات و برادری

b)

مال و دولت

c)

تقوی

21.

آپ ٌ نے خطبہ حجۃالوداع کس سن ہجری کو دیا؟

a)

سات ہجری

b)

آٹھ ہجری

c)

دس ہجری

d)

نو ہجری