WorksheetsIslamic Quiz Grade 12
Total questions: 20
Worksheet time: 3mins
سلام کرنا کیا ہے؟
واجب
سنت
مستحب
خوش ہوں میں اللہ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔مان کر
مذہب
نبی
رب
مسواک کا ہاتھ کی ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بقدر موٹا ہونا
شہادت کی انگلی
چھوٹی انگلی
بیچ کی انگلی
اللہ کی اطاعت اور فرمانبرداری کرنے کو ۔۔۔۔۔۔۔کہتے ہیں
مسلمان
مذہب
اسلام
اگر اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔دے تو مکہ مکرمہ جا کر حج کرنا
وسعت
صحت
بیماری
اللہ تعالیٰ کا ذاتی نام۔۔۔۔۔۰
سمع
حیات
اللہ
۔۔۔۔۔میں پورے روزے رکھنا۰
حج کے دنوں
رمضان المبارک
قربانی کے دنوں
ہمارے نبی کے والد کا نام۔۔۔۔۔۔ہے۰
عبدالمطلب
ابوطالب
عبداللہ
سب سے پہلے اسلام قبول کرنے والی عورت ۔۔۔۔۔ ۰
بی بی خدیجہ رضی اللہ عنہ
عائیشہ رضی اللہ عنہ
فاطمہ رضی اللہ عنہ
حضرت جبرئیل علیہ السلام نےسورہ۔۔۔۔۔ کی پہلی پانچ آیتیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم كو سنأیں
طه
ىس
علق
اللہ تعالی نے ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو ساری دنیا کی ۔۔۔۔ کے لئے بھیجا ۰
دعوت
عمل
ہدایت
قربانی کس پر واجب ہے؟
جس پر صدقہ فطر واجب ہے
جس پر روزہ فرض ہے
جس پر علم واجب ہے
جب تو مغرب اور فجر کی نماز سے فارغ ہو تو۔۔۔۔۔مرتبہ اللھم اجرنی من النارپڑھ لے
3
7
40
نیند سے بیدار ہو کر ۔۔۔۔کرنا۰
برش
وضو
مسواک
تکبیر تشریق کتنے دن کہنا چاہیے ۰
عید الاضحی کے دن
نوین سے تیرویں ذلحجہ
ایک سے نوین ذلحجہ
قربانی۔۔۔۔ تاریخ کا سب سے بہتر ہے
بارویں
گیارہویں
دسویں
اللہ کے نزدیک ہمارا۔۔۔۔۔ قبول ہوتاہے ۰
عمل
مال
علم
ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نبی ہونے کے بعد۔۔۔۔سال تک مکہ مکرمہ میں رہے۰
10
13
40
ھذا قلم
یہ گھر ہے
یہ قلم ہے
یہ کاپی ہے
تلاوت شروع کر نے سے پہلے۔۔۔۔ پڑھنا۰
تعوذ
تسمیہ
الحمد للہ
