Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلا میا ت ماہا نہ ٹیسٹ برائے جماعت د وم

Total questions: 15

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پورا نام ،جماعت اور سیکشن لکھیں۔

4 lines
2.

اللہ تعالی تمام مخلوقات کی ــــــــــ کا مالک ہے۔

a)

صرف زندگی

b)

صرف مو ت

c)

زندگی اور موت د و نو ں

3.

ہمیں اللہ تعالیٰ کی نعمتو ں کا ـــــــــ کر نا چاہیے۔

a)

نا شکر ی

b)

شکر

c)

د و نو ں

4.

ـــــــــ سو رۃ ایک د عا ہے۔

a)

سو رۃ الکو ثر

b)

سو رۃ الفلق

c)

سو رۃ الفاتحہ

5.

اللہ تعالیٰ کی محبت ــــــــ کے لئے ہے۔

a)

صرف مسلما نو ں

b)

صر ف انسا نو ں

c)

تمام انسا نو ں

6.

اللہ تعا لیٰ نے ـــــــــــ رسول بھیجے۔

a)

تین

b)

چار

c)

پانچ

7.

قر آن مجید کے احکامات ــــــــــــــ ہیں۔

a)

مشکل

b)

آسا ن

c)

بہت مشکل

8.

قر آن مجید ــــــــــــــــ زبان میں ہے۔

a)

فارسی

b)

ارد و

c)

عربی

9.

قر آ ن مجید تقر یباَ ـــــــــــــــ سال کی مد ت میں نا زل ہوا۔

a)

22

b)

23

c)

24

10.

تو رات ـــــــــــ پر ناز ل ہو ئی

a)

ؑ حضرت مو سیٰ

b)

ؑ حضرت ابرا ہیم

c)

ٰ ؑحضرت عیسی

11.

زبو ر ــــــــــــــ پر نا زل ہو ئی۔

a)

ؑ حضرت مو سیٰ

b)

ؑ حضرت عیسیٰ

c)

ؑ حضرت داؤ د

12.

انجیل ــــــــــ پر نازل ہو ئی۔

a)

ؑ خضرت مو سیٰ

b)

ؑ حضرت داؤد

c)

ؑ حضرت نو ح

13.

پچھلی کتا بیں ـــــــــــ زمانے کے لو گو ں کے لیے تھیں۔

a)

عا م

b)

خا ص

c)

د و نو ں

14.

قر آ ن مجید ـــــــــــــ مہینے میں نا زل ہوا ۔

a)

محرم

b)

سفر

c)

رمضا ن

15.

ـــــــــ قیا مت تک اصلی حا لت میں قا ئم رہے گا۔

a)

قرآ ن مجید

b)

تو رات

c)

زبو ر