wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

(اردوماہانہ ٹیسٹ برائے جماعت دوئم 2021(اکتوبر

Total questions: 15

Worksheet time: 15mins

Name
Class
Date
1.

اپنا پورا نام، سیکشن اور جماعت کا نام لکھیں؟

4 lines
2.

۔۔۔۔۔۔۔ اس نظم کو کہتے ہیں جس میں اللہ تعالی کی تعریف بیان کی گئی ہو۔

a)

نعت

b)

حمد

c)

رباعی

3.

زم زم کا معنی کیا ہے؟

a)

رک جا

b)

آباد

c)

نکل آیا

4.

مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ درست ہے ۔

a)

اڑیاں

b)

ایڑیاں

c)

ایڑیٹاں

5.

سلوک کا کیا مطلب ہے؟

a)

دکھ

b)

تلاش

c)

رویہ

6.

قائداعظم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے ۔

a)

لاہور

b)

اسلام آباد

c)

کراچی

7.

مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ واحد ہے ۔

a)

حرکات

b)

کتابیں

c)

بیماری

8.

نانی کے گھر سے سمندر کا فاصلہ کتنے گھنٹے کا تھا؟

a)

دو

b)

ایک

c)

تین

9.

مندرجہ ذیل میں سے کون سا لفظ جع یے ۔

a)

درخت

b)

مسلمانوں

c)

کرسی

10.

بوڑھی عورت ۔۔۔۔۔۔۔ میں رہتی تھی۔

a)

مکہ

b)

مدینہ

c)

طائف

11.

عزم کا معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔

a)

ارادہ

b)

محنت

c)

ہوشیار

12.

پاکستان کی سالگرہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کو منائی جاتی ہے ۔

a)

پندرہ اگست 1947

b)

انیس اگست 1948

c)

چودہ اگست 1947

13.

حضرت اسماعیل علیہ السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے بیٹے تھے ۔

a)

حضرت داؤد علیہ السلام

b)

حضرت ابراھیم علیہ السلام

c)

حضرت یوسف علیہ السلام

14.

روشنی اور حرارت کا سب سے بڑا ذریعہ کون سا ہے ؟

a)

بجلی

b)

چاند

c)

سورج

15.

تازگی کا معنی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

a)

نیا پن

b)

خیال

c)

مدد