wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جمع، واحد، ماضی، مستقبل اور حال

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

ثنا سو رہی ہے" اس جملے کو فعل ماضی میں لکھیں۔

a)

ثنا سو رہی ہوگی

b)

ثنا سوئے گی

c)

ثنا سو رہی تھی

2.

لفظ جھاڑیاں کا واحد لکھیں

a)

جھاڑی

b)

جھاڑیوں

c)

جھاڑ

3.

لفظ لکڑیاں کا واحد لکھیں

a)

لکڑی

b)

لکڑ

c)

لکڑیوں

4.

زارا پڑھے گی۔۔۔۔ اس جملے کو فعل حال میں لکھیں

a)

زارا پڑھ رہی ہے

b)

زارا پڑھتی ہے

c)

زارا پڑھ رہی تھی

5.

لفظ پرندہ کا جمع لکھیں

a)

پرندے

b)

پرندوں

c)

پرند

6.

لفظ بچہ کا جمع لکھیں

a)

بچے

b)

بچوں

7.

لفظ بیٹا کا جمع لکھیں

a)

بیٹے

b)

بیٹوں

8.

علی دوڑتا یے۔۔۔۔۔۔اس جملے کو فعل مستقبل میں لکھیں

a)

علی دوڑے گا

b)

علی دوڑتا ہے

c)

علی دوڑ رہا ہے

9.

امی کھانا پکا رہی ہے۔۔۔۔۔ اس جملے کو فعل مستقبل میں لکھیں

a)

امی کھانا پکا رہی تھی

b)

امی کھانا پکائیں گی

c)

امی کھانا پکا رہی ہونگی

10.

لفظ بلیاں کا واحد لکھیں

a)

بلی

b)

بلیوں

c)

بلا