NEW
Font size
Worksheetsاردو کویز
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
قائد اعظم کہاں پیدا ہوئے؟
کراچی
لاہور
ملتان
لگن کا کیا مطلب ہے؟
محبت
محنت
د ونوں
قائد اعظمؒ نے کون سی ڈ گری حاصل کی؟
ڈ ا کڑی
وکالت
انجنئرنگ
درست لفظ کا انتخاب کریں۔
کبظہ
قبضہ
کبضہ
قائد اعظمؒ نے کہاں سے اعلیٰ ڈ گری حاصل کی؟
امریکہ
فرانس
لند ن
پاکستان کب قائم ہوا؟
1945
1946
1947
کہانی سمند رکی سیر میں بچوں نے کس کی سواری کی؟
ہاتھی
اونٹ
گھوڑا
قائد اعظمؒ کے د ور میں ہند وستان پر کس کا قبضہ تھا؟
مسلما نو ں کا
انگریزوں کا
ہند ووؑ ں کا
بچے کس کے گھر آئے تھے؟
نا نی
د اد ی
چچی
ان الفاظ میں کون سا لفظ جمع ہے؟
کام
قربانی
مسلما نو ں
کہانی سمند ر کی سیر میں بچوں نے کیا اکٹھی کیں؟
کھلونے
اینٹیں
سیپیاں
کہانی سمند ر کی سیر میں شادی کی تقریب کہاں تھی؟
پشا ور
سیالکوٹ
کراچی
سورج ر و شنی د یتا ہے۔ اس جملےمیں کون سا اسم ہے۔
ر و شنی
د یتا
سورج
قائد اعظم ؒ ڈ گری حاصل کرنے کے بعد کیا بنے؟
استاد
وکیل
ڈاکڑ
