Font size
S
M
L
XL
WorksheetsUrdu Quiz Grade 2
Total questions: 10
Worksheet time: 9mins
Name
Class
Date
1.
زارا ـــــــــــــــــــــ گڑیا لال ہے۔
a)
کی
b)
کا
c)
کے
2.
کھیل کا مطلب ہے۔
a)
کودنا
b)
ذہنی اور جسمانی ورزش
c)
اُچھلنا
3.
کرکٹ آئوٹڈور کھیل ہے۔
a)
ہاں
b)
نہیں
4.
گلی ڈنڈہ ــــــــــــــــــــ کا مقبول ترین کھیل ہے۔
a)
بچوں
b)
لڑکیوں
c)
لڑکوں
5.
سارا ــــــــــــــــ چوزے۔
a)
کا
b)
کی
c)
کے
6.
ورزش کرنے سے ہم بیمار ہوتے ہیں۔
a)
نہیں
b)
ہاں
7.
بڑے میدانوں میں کھیلے جانے والے کھیلوں کوـــــــــــــ کہا جاتا ہے۔
a)
ورزش
b)
آئوٹڈور کھیل
c)
انڈور کھیل
8.
ورزش سے توانائی حاصل ہوتی ہے۔
a)
ہاں
b)
نہیں
9.
ـــــــــــــــــــــــــــ سندھ کے مشھور کھیل ہیں۔
a)
کیکلی، پینگ
b)
کرکیٹ، پولو
c)
ملاکھڑا، ونجھ وٹی
10.
ورزش سے ـــــــــــــــــ مضبوط ہوتے ہیں۔
a)
پٹھے
b)
ہاتھ
c)
پیر
Reset
